ETV Bharat / sitara

لارا دتہ نے مس کائنات بننے کی پرانی تصویر شیئر کی - مس کائنات 2000

اداکارہ اور پروڈیوسر لارا دتہ نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا جب انہوں نے سنہ 2000 میں مس کائنات کی تاج پوشی کے وقت لی گئی تصویروں کو شیئر کیا۔

لارا دتہ نے مس کائنات بننے کی پرانی تصویر شیئر کی

author img

By

Published : May 13, 2020, 10:20 PM IST

اداکارہ لارا دتہ کو مس کائنات 2000 کا خطاب سے نوازا گیا تھا۔جسے اب تقریبا 20 سال کا وقفہ گزر گیا ہے۔لارا نے انہیں پرانی یادوں اور مس کائنات 2000 کا خطاب حاصل کرنے کی اس خوشی کو مداحوں کے ساتھ شیئرکیا۔

لارا نے 12 مئی کو اس فتح کو یاد کرتے ہوئے بہت ساری تصویر شیئر کی۔

انہوں نے لکھا کہ آج مکمل 20 برس ہوگئے۔12 مئ 2000 کو مس کائنات جیتا تھا۔کائنات کی طرف سے یہ کتنا حیرت انگیز تحفہ ملا ہے۔

لارا مس کائنات کا تاج جیتنے والی سشمیتا سین کے بعد دوسری بھارتی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.