ETV Bharat / sitara

سشانت سے رابطہ میں نہ رہنے کا کرن جوہر نے لگایا خود پر الزام

اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی اچانک موت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فلمساز کرن جوہر نے خود پر گذشتہ ایک سال سے ہلاک اداکار سے رابطہ میں نہ رہنے کا الزام عائد کیا ہے۔

It's huge wake-up call: Karan Johar blames self for not being in touch with Sushant Singh Rajput
سشانت سے رابطہ میں نہ رہنے کا کرن جوہر نے لگایا خود پر الزام
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 11:00 PM IST

کرن جوہر نے سشانت کے ساتھ اپنی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام پر لکھا ہے کہ ’میں خود پر گذشتہ ایک سال سے سشانت کے ساتھ رابطہ میں نہ رہنے کا الزام عائد کرتا ہوں‘۔

It's huge wake-up call: Karan Johar blames self for not being in touch with Sushant Singh Rajput
سشانت سے رابطہ میں نہ رہنے کا کرن جوہر نے لگایا خود پر الزام

انہوں نے مزید کہا کہ ’میں نے کبھی بھی ایسا محسوس نہیں کیا کہ لوگوں کو زندگی میں دوسروں کے اشتراک کی ضرورت ہوتی ہوگی‘۔

کرن جوہر نے سشانت کی موت کو بہت بڑا ویک اپ کال قرار دیا اور کہا کہ آئندہ وہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بہت ہی پرجوش اور شور سے زندگی بسر کرتے ہیں لیکن پھر بھی تنہائی کے اوقات میں ہم کچھ خاموشیوں سے دوچار ہوتے ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں نہ صرف تعلقات بنانے کی ضرورت ہے بلکہ انہیں پروان چڑھانا بھی ضروری ہے۔ انہوں نے سشانت کو یاد کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’آپ کی مسکراہٹ کی کمی محسوس ہوگی‘۔

کرن جوہر نے کہا کہ میں گذشتہ ایک سال سے سشانت کے رابطہ میں نہیں تھا جس کا مجھے افسوس ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.