ETV Bharat / sitara

راجستھان کے نارلائی قلعہ میں اداکارہ فاطمہ شیخ نے اپنی سالگرہ منائی - فاطمہ ثنا شیخ 28 ویں سالگرہ

عامر خان کی فلم 'دنگل' سے رات و رات شوہر حاصل کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے اپنی 28 ویں سالگرہ منائی۔اس موقع پر اداکار انیل کپور اور ان کی پوری ٹیم نارلائی ہوٹل میں موجود رہیں،

اداکارہ فاطمہ شیخ نے اپنی سالگرہ منائی
اداکارہ فاطمہ شیخ نے اپنی سالگرہ منائی
author img

By

Published : Jan 12, 2021, 9:55 AM IST

راجستھان کے ضلع پالی میں واقع مشہور نارلائی قلعہ میں فاطمہ ثنا شیخ نے 11 جنوری کو اپنی 28 ویں سالگرہ منائی۔ گزشتہ متعدد برسوں سے بالی ووڈ میں کام کر رہی فاطمہ کو فلم دنگل سے کافی شوہرت ملی تھی۔فلم میں ان کی اداکاری کو کافی سراہا گیا تھا۔

ثنا شیخ نے اپنی 28 ویں سالگرہ اتوار کے روز پالی کے دیسوری میں واقع نارلائی قلعہ میں منایا۔ان کی سالگرہ کے موقع پر اداکار انیل کپور اور ان کی پوری ٹیم نارلائی قلعہ میں موجود رہیں۔

راجستھان کے نارلائی قلعہ میں اداکارہ فاطمہ شیخ نے اپنی سالگرہ منائی

فاطمہ ثنا شیخ چار دن قبل ہی نارلائی قلعہ میں فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں یہاں پہنچی تھی اور اتوار کو ان کی سالگرہ ہونے کے موقع پر نارلائی قلعہ میں مختلف تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا، جن میں ان اداکارؤں نے حصہ لیا۔

اداکار انیل کپور اور اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ

واضح رہے کہ انیل کپور کی آئندہ فلم تھار کی شوٹنگ پالی اور راجسمند کے مختلف علاقوں میں ہورہی ہے۔شوٹنگ کے سلسلے میں اداکار انیل کپور، ان کے بیٹے ہرش وردھن کپور اور اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نارلائی قلعہ میں قیام پذیر ہیں۔آئندہ سات دنوں تک مختلف لوکیشن پر شوٹنگ کے دوران انیل کپور، فاطمہ ثنا شیخ لوگوں کو نظر آنے والے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.