ETV Bharat / international

Gas Stations in Colombo: کولمبو میں گیس اسٹیشنوں کے باہر سواریوں کی لمبی قطار

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 1:11 PM IST

کولمبو کے گیس اسٹیشنز پر ایندھن بھروانے کے لیے کاروں کی میلوں لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، Sri Lanka Crisis لوگ کئی دنوں سے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔ Gas Stations in Colombo

Gas Stations in Colombo
Gas Stations in Colombo

کولمبو: سری لنکا کے تجارتی دارالحکومت کولمبو کے گیس اسٹیشنوں پر ایندھن بھروانے کے لیے لوگ اپنی سواریوں کے ساتھ میلوں لمبی قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔ Colombia Violence رپورٹس کے مطابق کولمبو کے کئی گیس اسٹیشنوں پر میلوں لمبی لائنیں زیادہ تر ٹکٹک (تین پہیوں والے آٹو رکشے جو ٹیکسیوں کا کام کرتی ہیں) کی لگی ہیں۔ لوگ ایندھن بھرنے کے موقع کے لیے کئی دن انتظار کررہے ہیں۔ Long Queue of Cars Outside Gas Stations in Colombo

یہ بھی پڑھیں:

بعض رپورٹس میں پانچ دن تک ایسی ہی صورت حال ہے۔ Sri Lanka Crisis۔ مقامی باشندوں نے رپورٹر کو بتایا کہ ٹکٹک کے مالک اس وقت اپنے رکشے میں ہی سو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کولمبو اس ہفتے کے آخر میں بڑے پیمانے پر مظاہروں سے لرز اٹھا تھا۔ Colombia Violence۔ معاشی بحران کے خلاف حکومت کی لڑائی کی سست رفتار پر عوام میں عدم اطمینان پیدا ہو رہا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.