ETV Bharat / international

Migrant Ship Sinks in Syrian coast شام کے ساحل پر تارکین وطن کے بحری جہاز کے ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 9:17 PM IST

شام کے طرطوس صوبے کے ساحل پر تارکین وطن کا ایک جہاز حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔ شامی پورٹس اتھارٹی کے سربراہ نے کہا کہ لبنانی حکام نے دمشق کو تارکین وطن کے ساتھ لاپتہ ہونے والے جہاز کے بارے میں خبردار نہیں کیا تھا اور حادثے کے بعد ہی شامی حکام سے رابطہ کیا تھا۔ یہ جہاز گزشتہ ہفتے لبنان سے قبرص کے لیے روانہ ہوا تھا، جس میں شامی، لبنانی اور فلسطینی شہریوں کے ساتھ ساتھ نامعلوم ممالک کے شہری بھی سوار تھے۔ زندہ بچ جانے والے ایک شخص کے مطابق جہاز پر تقریباً 150 مسافر سوار تھے۔Migrant Ship Sinks in Syrian coast

Etv Bharat
Etv Bharat

قاہرہ: شام کے طرطوس صوبے کے ساحل پر تارکین وطن کا ایک جہاز حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 100 ہو گئی ہے۔شامی پورٹس اتھارٹی کے سربراہ سمیر کبرسالی نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے کبرسالی کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ہنگامی خدمات نے طرطوس کے ساحل پر ملبے سے 100 لاشیں نکالی ہیں۔Migrant Ship Sinks in Syrian coast

کبرسالی نے کہا کہ لبنانی حکام نے دمشق کو تارکین وطن کے ساتھ لاپتہ ہونے والے جہاز کے بارے میں خبردار نہیں کیا تھا اور حادثے کے بعد ہی شامی حکام سے رابطہ کیا تھا۔ یہ جہاز گزشتہ ہفتے لبنان سے قبرص کے لیے روانہ ہوا تھا، جس میں شامی، لبنانی اور فلسطینی شہریوں کے ساتھ ساتھ نامعلوم ممالک کے شہری بھی سوار تھے۔ زندہ بچ جانے والے ایک شخص کے مطابق جہاز پر تقریباً 150 مسافر سوار تھے۔ لبنانی فوج نے کہا کہ اس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے جو نقل و حمل کا منتظم تھا اور اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ریلیف آپریشن 22 ستمبر کو شروع ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Bangladesh Boat Capsize بنگلہ دیش میں کشتی الٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی، 51 لاپتہ

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.