ETV Bharat / international

ایران نے جرمنی کے فیصلے کی مذمت کی

author img

By

Published : May 1, 2020, 10:26 AM IST

ایران نے لبنان کی حزب اللہ تحریک کو دہشت گرد تنظیم بتانے اور اس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کے جرمنی کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

Iran condemns Germany's decision to ban Hizbullah
ایران نے حزب اللہ پر پابندی لگانے کی جرمنی کے فیصلے کی مذمت کی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے گزشتہ روز کہا 'جرمنی حکومت کا فیصلہ مکمل طور پر لبنانی حکومت اور وہاں کی عوام کے لئے غیر مناسب ہے کیونکہ حزب اللہ ایک باضابطہ تحریک ہے اور قانونی طور پر لبنانی حکومت اور پارلیمنٹ کا حصہ ہے'۔

قبل ازیں جرمنی کی وزارت داخلہ کے ترجمان اسٹیو آلٹر نے کہا تھا کہ وزارت داخلہ نے ملک میں لبنان کی حزب اللہ تنظیم کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.