ETV Bharat / international

'اسلامو فوبک' پوسٹ کرنے پر ملازمین برخواست - لاک ڈاون

گذشتہ دنوں متحدہ عرب امارات میں بھارتی سفیر نے خلیج ممالک میں کام کرنے والے ہندوستانیوں کو سوشل میڈیا پر متنازعہ باتیں لکھنے یا شیر کرنے سے منع کیا تھا ۔

indians-lost-jobs-for-posting-islamophobic-social-media-posts-in-uae
'اسلامو فوبک' پوسٹ کرنے پر ملازمین برخواست'اسلامو فوبک' پوسٹ کرنے پر ملازمین برخواست
author img

By

Published : May 4, 2020, 12:43 AM IST

اس کے بعد آج یو اے ای میں سوشل میڈیا پر 'اسلاموفوبک' یعنی اسلام کے خلاف پیغامات بھیجے گئے تھے اور حکومت کی جانب سے تین ہندوستانی کو نوکری سے برخواست کر دیا گیا۔

اس کے علاوہ ان شہریوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کیوں کہ اس قسم کے پوسٹ سے عوام مشتعل ہوتے۔ اس لیے حکمت کیا گیا۔

اس قسم کی باتیں اس سے قبل بھی ایک صعنت کار کی جانب سے کہی گئی تھی۔ جس پر مقامی حکومت کی جانب سے متنبہ کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.