ETV Bharat / international

تھائی لینڈ کے شاہ نے اپنی محافظہ کو شریک حیات بنایا

تھائی لینڈ کے شاہ ماہا وازیرالونگ کورن نے اپنے ذاتی سلامتی دستے کی ڈپٹی ہیڈ سوتھیدا تدجئی کو اپنی شریک حیات بناتے ہوئے انہیں ملکہ کا خطاب دیا۔

تھائی لینڈ کے شاہ نے اپنی محافظہ کو شریک حیات بنایا
author img

By

Published : May 2, 2019, 11:38 PM IST

بی بی سی نیوز کے مطابق 66سالہ شاہ وازیرالونگ نے بدھ کو شادی کی ہے۔انہوں نے ہفتے سےشروع ہونے ولاے اپنے باضابطہ طورپر ہونے والی تاج پوشی سے محض کچھ روز پہلے ہی اپنی محافظ کو ملکہ بنانے کا فیصلہ کیا۔

وہ اپنے والد شاہ بھومیبول ادویادیج کے اکتوبر 2016میں ہوئے انتقال کے بعدا ٓئینی طورپر بادشاہ بنائے گئے تھے۔ان کے والد نے 70سال تک تخت سنبھالا تھا۔

وازیرالونگ کورن نے پہلے بھی کئی شادیاں کی ہیں اور تین بار ان کا طلاق بھی ہوچکا ہے۔ان کے سات بچے بھی ہیں۔تھائی لینڈر کے لوگ اچانک ہوئی اس شادی سے حیرت میں ہیں۔شام تک تھائی لینڈ کے سبھی ٹیلیو یژن پر شادی کی ویڈیو اور تصویریں دکھائی جارہی تھیں۔بادشاہ کو ’کنگ راما ایکس‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

وازیرالونگ کورن کو ہفتے کو تٖفصیلی بودھ اور برہمن تقریب میں سرکاری طورپر تاج پہنایا جائےگا۔سال 2014 میں وازیرالونگ کورن نے سوتھیدا تدجئی کو اپنے باڈی گارڈ یونٹ کی ڈپتی کمانڈر کے طورپر تعینات کیاتھا۔سوتھیدا تھائی ایئروے میں فلائٹ اٹینڈنٹ رہ چکی ہیں۔

شاہی لوگوں اور غیر ملکی میڈیانے کئی بار وازیرالونگ کورن کا نام سوتھیدا کے ساتھ جوڑا تھا۔لیکن شاہی محل کی جانب سے کبھی اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔دسمبر2016 میں وازیرالونگ کورن نے سوتھیدا کو شاہی تھائی فوج کی فل جنل بنا دیا۔

اس کے بعد سوتھیدا کو 2017 میں شاہ کی ذاتی سکیورٹی فورس کی ڈپٹی کمانڈر بنایاگیا۔وازیرالونگ کورن نے سوتھیدا کو تھان پویینگ بھی بنایا،جو شاہی خطاب ہے،جس کا مطلب ملکہ ہوتا ہے۔

تھائی ٹی وی چینلوں کی جانب سے بدھ کی دیر شام بادشاہ کی شادی کے فوٹیج میں شاہی خاندان اور مشیروں کی شمولیت نظر آرہی ہے۔شاہ متبرک پانی ملکہ سوتھیدا کے سر پر ڈالتے نظرآرہے ہیں۔بعد میں دونوں نے رجسٹر پر بھی دستخط کئے۔

Intro:کچھمولہ ترال میں نامعلوم بندوق برداروں نے عبدلرشید نامی شخص پر گولیاں چلا کر اسے زخمی کردیا۔ جسے زخمی حالت میں علاج و معالجہ کےلئے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال منتقل کیاگیا۔اطلاعات کے مطابق عبدلرشید بی جی پی کا کارکن بتایا جارہا ہے۔ تاہم پولیس نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی۔ مزید تفصیلات کا انتظار۔۔۔

Body:کچھمولہ ترال میں نامعلوم بندوق برداروں نے عبدلرشید نامی شخص پر گولیاں چلا کر اسے زخمی کردیا۔ جسے زخمی حالت میں علاج و معالجہ کےلئے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال منتقل کیاگیا۔اطلاعات کے مطابق عبدلرشید بی جی پی کا کارکن بتایا جارہا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار۔۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.