ETV Bharat / international

ملیشیا میں 2 ہزار سے زائد اسکولز کھول دیے گئے

سخت حفاظتی اقدامات کے تحت اسکولز کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہاں سوشل ڈسٹنسنگ کو اختیار کرنا لازمی ہو گا اور جراثیم کش ادویہ کو مہیا کرانا بھی لازمی ہو گا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 10:47 PM IST

ملائیشیا میں بدھ کے روز 2،000 سے زائد اسکولز دوبارہ کھول دیے گئے ہیں، جن میں 16 سے 17 برس تک کے 5 لاکھ سے زائد طلبا کا اندراج ہے۔

ویڈیو

سخت حفاظتی اقدامات کے تحت اسکولز کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہاں سوشل ڈسٹنسنگ کو اختیار کرنا لازمی ہو گا اور جراثیم کش ادویہ کو مہیا کرانا بھی لازمی ہو گا۔

ملیشیا کے دارالحکومت کوالامپور سے 25 کلو میٹر جنوب میں واقع پتراجایا نامی شہر میں ایک اسکول کا دورہ کرنے کے دوران ملک کے نائب وزیر صحت نے کہا کہ جس بھی اسکول میں کورونا کے کیسز ہوں گے انہیں عارضی طور پر بند کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بدھ تک ملیشیا میں 8 ہزار 590 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.