ETV Bharat / international

افغان فوج کے ہاتھوں 7 طالبانی عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 11:00 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:14 AM IST

تصادم میں دو جنگجووں زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہےکہ فوجی دستے اس شورش زدہ صوبے میں دوسرے مقامامت پر بھی جنگجووں کا تعاقب کررہے ہیں۔

افغان فوج کے ہاتھوں 7 طالبانی عسکریت پسند ہلاک
افغان فوج کے ہاتھوں 7 طالبانی عسکریت پسند ہلاک

افغان فوجی دستوں نے ملک کے شمالی صوبہ غزنی میں ایک خوں ریز تصادم کے دوران کم از کم سات طالبانی جنگجووں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ یہ اطلاع آج یہاں ایک فوجی بیان میں دی گئی ہے۔

بیان کے مطابق یہ تصادم سنیچر کی صبح اندار ضلع کے نینی گاوں میں شروع ہوا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تصادم کے بعد جنگجو سات لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

تصادم میں دو جنگجووں زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہےکہ فوجی دستے اس شورش زدہ صوبے میں دوسرے مقامامت پر بھی جنگجووں کا تعاقب کررہے ہیں۔

طالبان کی طرف سے ابھی تک اس واقعہ پر کوئی رائے زنی نہیں کی گئی ہے۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 25 2020 6:01PM

غزنی میں افغان فوجی دستوں کے ہاتھوں سات طالبانی جنگجو ہلاک

غزنی، 25 جنوری (ژنہوا)، افغان فوجی دستوں نے ملک کے شمالی صوبہ غزنی میں ایک خوں ریز تصادم کے دوران کم از کم سات طالبانی جنگجووں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ یہ اطلاع آج یہاں ایک فوجی بیان میں دی گئی ہے۔

بیان کے مطابق یہ تصادم سنیچر کی صبح اندار ضلع کے نینی گاوں میں شروع ہوا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تصادم کے بعد جنگجو سات لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ تصادم میں دو جنگجووں زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہےکہ فوجی دستے اس شورش زدہ صوبے میں دوسرے مقامامت پر بھی جنگجووں کا تعاقب کررہے ہیں۔

طالبان کی طرف سے ابھی تک اس واقعہ پر کوئی رائے زنی نہیں کی گئی ہے۔

ژنہوا۔ ایم اے ۔ م س

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.