پولیس نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ اتوار شام پانچ بجے ارشان ،شنہان لیگ قومی شاہرہ پر ہوا ، جب ایک ٹرک نے بس کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں سامنے سے آرہے دوسرے ٹرک سے ٹکراگیا۔
حادثے میں تینوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی ۔
اس حادثہ میں چھ لوگوں کی موت اور 38دیگر زخمی ہوگئے ۔ان میں پانچ کی حالت سنگین ہے ۔