ETV Bharat / international

بنگلہ دیش میں کورونا وائرس سے اب تک 3694 لوگوں کی موت

بنگلہ دیش میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 37 اور لوگوں کے موت کے بعد ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,694 ہوگئی ہے۔

37 more die of Covid-19 in Bangladesh, 2,595 new cases reported
بنگلہ دیش میں کورونا وائرس سے اب تک 3694 لوگوں کی موت
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 6:00 PM IST

ہیلتھ سروس ڈائرکٹوریٹ نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2,595 نئے معاملوں کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونا سے متاثروں کی تعداد 279,144 ہوگئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 12,523 لوگوں کی جانچ کی گئی ہے جس میں 2,595 لوگ متاثر پائے گئے۔ اس کے علاوہ 1,641 مریضوں کے ٹھیک ہونے کے بعد صحتیاب ہوئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 1,60,591 ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ آٹھ مارچ کو درج کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.