ETV Bharat / international

چھ ماہ کے بعد اسقاط حمل پر پابندی

امریکہ میں جارجیا ایک ایسی چھٹی ریاست بن گئی ہے، جہاں چھ ماہ کے بعد اسقاط حمل ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔

georgias-governor-signs-a-controversial-abortion-bill-into-law
author img

By

Published : May 8, 2019, 9:04 AM IST

امریکی ریاست جارجیا کے گورنر نے اس نئے قانون کو نافذ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کام صحیح چیزوں کو لاگو کرنا ہے۔ وہیں دوسری طرف انسانی حقوق کی کچھ تنظیموں نے اس قانون کی مخالفت کی ہے۔

جارجیا کے گورنر بیرین کم نے منگل کے روز اس متنازع قانون پر دستخط کیا۔

گورنر بیرین کم نے اس موقع پر کہا کہ ہماری عظیم ریاست میں تمام جارجین کے زندہ رہنے، پرورش پانے، سیکھنے اور ترقی کرنے کو یقینی بنانا ہے۔

گورنر کے مطابق چھ ماہ کے بعد کسی بھی جنین میں دل کی رفتار محسوس کی جاسکتی ہے، اس لیے اسے گرایا نہیں جا سکتا ہے، اگرچہ خاتون کو حاملہ ہونے کی جانکاری نہ ہو۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.