ETV Bharat / city

بہرائچ: گرلز پالی ٹیکنک کو کورونا اسپتال بنایا جائے گا - گرلس پولیٹیکنک کو کورونا اسپتال بنایا جائے گا

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر ایس کے سنگھ نے بتایا کہ ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں گرلز پالی ٹیکنک کو کورونا اسپتال میں تبدیل کیا جائے گا۔

Girls Polytechnic will be turned into Corona Hospital in bahraich
بہرائچ: گرلس پولیٹیکنک کو کورونا اسپتال بنایا جائے گا
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 5:48 PM IST

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر ایس کے سنگھ نے ہفتہ کو یہاں بتایاکہ پالی ٹیکنک کو کورونا اسپتال میں تبدیل کیا جائےگا۔ یہاں کورونا متاثرین کے لئے 500بستر لگائے جائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ مریضوں کے علاج و کھانے پینے سے لیکر سبھی قسم کی سہولیات میسر ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ کی ہدایت کے بعد کالج کو سہولیت سے لیس کرنے کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

کورونا کے کمیونٹی ٹرانسمشن کو دیکھتے ہوئے حکومت کافی سنجیدہ ہے۔کورونا متاثرین کے لئے موجودہ وقت میں سبھی سہولیات میسر ہیں۔ساتھ ہی کورونا متاثرین میں صحت مند اور نازک مریجوں کو الگ الگ رکھنے کے لئے انتظامیہ نے احکامات جاری کئے ہیں۔

چیف میڈیکل افسر نے بتایا کہ پولیٹیکنک میں ایسے مریضوں کو رکھا جائے گا جو صحت مند ہیں۔یہاں مریضوں کے پروٹوکول کے مطابق سبھی سہولیات میسر ہوں گی

میڈیکل ٹیم 24گھنٹے ڈیوٹی پر ہوگی۔یہاں سیرئس ہونے والےمریضوں کو فورا لیول۔2آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا جائےگا۔مریض اور میڈیکل اہلکار پر نظر رکھنے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.