ETV Bharat / city

حج اسپیشل: وقوف مزدلفہ

غروب آفتاب کے بعد حجاج کرام عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوجائیں گے۔ عرفات اور منی کے درمیان مشرق کی جانب حدود حرم میں داخل ہوتے ہی ایک تین میل کا میدان ہے جسے مزدلفہ کہتے ہیں۔

ڈاکڑ منصور احمد قاسمی
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 11:38 PM IST

Updated : Jul 26, 2019, 10:19 AM IST

اس رکن میں حجاج کرام کو مزدلفہ سے کنکریاں اٹھانی ہوتی ہیں اور بعد میں پھر شیطان کو مارنی ہوتی ہے ۔

ڈاکڑ منصور احمد قاسمی
عرفات سے مزدلفہ اور شیطان کو کنکریاں مارنے کے اس رکن کو کس طرح حجاج کرام انجام دیے گے۔ڈاکڑ منصور احمد قاسمی قرآن و حدیث کے مطابق اس پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ویڈیو دیکھیں

Intro:عرفات سے مزدلفہ روانگی اور شیطان کو کنکریاں مارنا کا طریقہ

Body: غروب آفتاب کے بعد حجاج کرام عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوجائے گے۔عرفات اورمنی کے درمیان مشرق کی جانب حدود حرم میں داخل ہوتے ہی ایک تین میل کا میدان ہے جس سے مزدلفہ کہتے ہیں ۔
اس رکن میں حجاج کرام کو مزدلفہ سے کنکریاں اٹھانی ہوتی ہیں اور بعد میں پھر شیطان کو مارنی ہوتی ہے ۔
عرفات سے مزدلفہ اور شیطان کو کنکریاں مارنے کے اس رکن کو کس طرح حجاج کرام انجام دیے گے ۔ قرآن و حدیث کے مطابق اس پر روشنی ڈال رہے ہیں ڈاکڑ منصور احمد قاسمی صاحب

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
Last Updated : Jul 26, 2019, 10:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.