ETV Bharat / city

محکمہ زراعت کے خلاف مظاہرہ

author img

By

Published : May 1, 2019, 11:08 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع محکمۂ زراعت کے سامنے پونچھ کے بپھل یاج بلاک کے لوگوں نے مظاہرہ کیا۔

پونچ میں محکمہ زراعت کے خلاف مظاہرہ

مظاہرین نے محکمہ زراعت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

پونچ میں محکمہ زراعت کے خلاف مظاہرہ

مظاہرین کا الزام ہے کہ بپھل یاج بلاک میں محکمہ زراعت کے ملازمین کام نہیں کرتے جس کی وجہ سے مرکزی حکومت کی جانب سے چلائے جا رہے منصوبوں کی جانکاری ان تک نہیں پہنچ پاتی۔

مظاہرین کا یہ بھی الزام ہے کہ جب بھی محکمہ کے لوگوں سے رابطہ کرو تو وہ محض یقین دہانی کرتے ہیں کام نہیں کرتے ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.