ETV Bharat / city

ایل جے پی 119 اسمبلی سیٹوں پر امیدوار اتارنے کی تیاری میں مصروف

بہار میں اس برس ہونے والے اسمبلی انتخاب کو لیکر تیاریوں میں مصروف قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) کی حلیف جماعت لوک جن شکتی پارٹی ( ایل جے پی) 119 سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارنے میں مصروف ہو گئی ہے۔

ایل جے پی 119 اسمبلی سیٹوں پر امیدوار اتارنے کی تیاری میں مصروف
ایل جے پی 119 اسمبلی سیٹوں پر امیدوار اتارنے کی تیاری میں مصروف
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 10:30 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:59 AM IST

ایل جے پی کے ریاستی صدر اور سمستی پور سے رکن پارلیمنٹ پرنس راج کی موجودگی میں یہاں پارٹی کے ریاستی دفتر میں بہار ایل جے پی پارلیمانی بورڈ کے صدر اور پارٹی کے گووند گنج سے رکن اسمبلی راجیو تیواری کی صدارت میں جائزہ میٹنگ کا انعقاد عمل میں آیا۔

اجلاس میں اسمبلی کے کل 243 میں سے 119 سیٹوں کو نشان زد کیا گیا ہے ۔ جہاں پارٹی کی پوزیشن مستحکم ہونے کے ساتھ ہی کارکنان کی گھر ۔ گھر تک مضبوط پکڑ ہے ۔

اجلاس میں کہا گیا کہ سبھی 119 اسمبلی حلقوں میں جہاں پارٹی کے امیدوار ہوںگے ان حلقوں سے ممکنہ 22 امیدواروں کا نام بورڈ کے سامنے دینا ہوگا۔ سبھی نشان زد 119 سیٹوں کا گہرائی سے جائزہ لیا گیا ۔ ان سبھی اسمبلی حلقوں میں حالیہ رکنیتی مہم کے ساتھ ہی بوتھ کمیٹی بنائے جانے پر بھی زور دیا گیا ۔

اس کے ساتھ ہی جائزہ میٹنگ میں 14 اپریل کوپٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میںپارٹی کی ہونے والی ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں وسیع تبادلہ خیال کیاگیا ۔ ریلی کیلئے سبھی کو روڈمیپ بناکر کام کرنے کی ہدایت دی گئی ۔

ساتھ ہی پارٹی کے قومی صدر اور بہار کے جموئی سے رکن پارلیمنٹ چراغ پاسوان سے درخواست کی گئی کہ اسمبلی انتخاب سے قبل پارٹی بہار کے اہم مسائل کے سلسلے میں منشور تیار کریں۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 27 2020 9:08PM

ایل جے پی 119 اسمبلی سیٹوں پر امیدواراتارنے کی تیاری میں مصروف

پٹنہ، 27 جنوری ( یواین آئی) بہار میں اس سال ہونے والے اسمبلی انتخاب کولیکر تیاریوں میں مصروف قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) کے حلیف لوک جن شکتی پارٹی ( ایل جے پی) آج 119 سیٹوں پر امیدوار اتارنے میں مصروف ہو گئی ہے ۔

ایل جے پی کے ریاستی صدر اور سمستی پور سے رکن پارلیمنٹ پرنس راج کی موجودگی میں یہاں پارٹی کے ریاستی دفتر میں بہار ایل جے پی پارلیمانی بورڈ کے صدر اور پارٹی کے گوند گنج سے رکن اسمبلی راجیو تیواری کی صدارت میں جائزہ میٹنگ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اجلاس میں اسمبلی کے کل 243 میں سے 119 سیٹوں کو نشان زد کیا گیا ہے ۔ جہاں پارٹی کی پوزیشن مستحکم ہونے کے ساتھ ہی کارکنان کی گھر ۔ گھر تک مضبوط پکڑ ہے ۔

اجلاس میں کہا گیا کہ سبھی 119 اسمبلی حلقوں میں جہاں پارٹی کے امیدوار ہوںگے ان حلقوں سے ممکنہ 22 امیدواروں کا نام بورڈ کے سامنے دینا ہوگا۔ سبھی نشان زد 119 سیٹوں کا گہرائی سے جائزہ لیا گیا ۔ ان سبھی اسمبلی حلقوں میں حالیہ رکنیتی مہم کے ساتھ ہی بوتھ کمیٹی بنائے جانے پر بھی زور دیا گیا ۔

اس کے ساتھ ہی جائزہ میٹنگ میں 14 اپریل کوپٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میںپارٹی کی ہونے والی ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں وسیع تبادلہ خیال کیاگیا ۔ ریلی کیلئے سبھی کو روڈمیپ بناکر کام کرنے کی ہدایت دی گئی ۔

ساتھ ہی پارٹی کے قومی صدر اور بہار کے جموئی سے رکن پارلیمنٹ چراغ پاسوان سے درخواست کی گئی کہ اسمبلی انتخاب سے قبل پارٹی بہار کے اہم مسائل کے سلسلے میں منشور تیار کریں۔

یواین آئی۔ قمر

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:59 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.