ETV Bharat / city

جگنیش میوانی اور لدیدہ فرزانہ 16 کو ارریہ میں - دلت لیڈر جگنیش میوانی ، دیو دسائی گجرات

'ہم ہیں بھارت' کے بینر تلے آئندہ 16 جنوری کو شہر کے آزاد اکیڈمی میں سی اے اے، این آر سی و این پی آر کے مخالفت میں ایک اجلاس عام منعقد ہونے جا رہا ہے، جس میں گجرات کے رکن اسمبلی و دلت لیڈر جگنیش میوانی ، دیو دسائی گجرات، لدیدہ فرزانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ، چندا یادو جامعہ ملیہ اسلامیہ ، پرینکا بھارتی جواہر لال نہرو یونیورسٹی اور منوج بھارتی پٹنہ شریک ہو رہے ہیں۔

جگنیش میوانی اور لدیدہ فرزانہ 16 کو ارریہ میں
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 10:18 PM IST

اجلاس عام میں مہمانان کرام کے علاوہ مقامی سماجی کارکن اور دانشوران کا بھی خطاب ہوگا۔ پروگرام صبح گیارہ بجے شروع ہوگا جو شام چار بجے تک چلے گا۔

مذکورہ باتیں 'ہم ہیں بھارت' کے کوآرڈینیٹر زاہد انور و دیپک داس نے ہوٹل ایور گرین میں منعقد ایک پریس کانفرنس منعقد کر صحافیوں کو بتایا۔ دیپک داس نے کہا کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ پیش کردہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عوام لگاتار سڑکوں پر اتر رہی ہے، احتجاج و مظاہرے ہو رہے ہیں۔

مرد سے لیکر خواتین اور بچوں سے لیکر بوڑھے، عام عوام سے لیکر خواص عوام سبھی جمہوریت کی بقا اور اس کی حفاظت کے لئے مسلسل دباؤ بنا رہی ہے مگر حکومت اب تک اس پر غور و خوض نہیں کر رہی ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے پروگرام کے کوآرڈینیٹر زاہد انور نے کہا کہ تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس وقت ضرورت ہے کہ ہم مرکزی حکومت کے غلط منصوبوں کے خلاف مضبوطی سے متحد ہو کر کھڑے ہوں چونکہ اس این آر سی اور سی اے اے سے صرف مسلم ہی نہیں بلکہ ہمارے ہندو بھائی بھی پریشان ہوں گے۔ یہ مکمل طور پر عوام مخالف قانون ہے جسے ہر حال میں حکومت کو واپس لینا ہوگا۔

Intro:رکن اسمبلی جگنیش میوانی، لدیدہ فرزانہ 16 کو ارریہ میں

ارریہ : ہم ہیں بھارت کے بینر تلے آئندہ 16 جنوری شہر کے آزاد اکیڈمی میں سی اے اے، این آر سی و این پی آر کے مخالفت میں ایک اجلاس عام منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں گجرات کے رکن اسمبلی و دلت لیڈر جگنیش میوانی ، دیو دسائی گجرات، لدیدہ فرزانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ، چندا یادو جامعہ ملیہ اسلامیہ ، پرینکا بھارتی جواہر لال نہرو یونیورسٹی اور منوج بھارتی پٹنہ شریک ہو رہے ہیں، اجلاس عام میں مہمانان کرام کے علاوہ مقامی سماجی کارکن اور دانشوران کا بھی خطاب ہوگا. پروگرام صبح گیارہ بجے شروع ہوگا جو شام چار بجے تک چلے گا.

Body:مذکورہ باتیں ہم ہیں بھارت کے کوآرڈینیٹر زاہد انور و دیپک داس نے ہوٹل ایور گرین میں منعقد ایک پریس کانفرنس منعقد کر صحافیوں کو بتایا. دیپک داس نے کہا کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ پیش کردہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عوام لگاتار سڑکوں پر اتر رہی ہے، احتجاج و مظاہرے ہو رہے ہیں، مرد سے لیکر خواتین اور بچوں سے لیکر بوڑھے، عام عوام سے لیکر خواص عوام سبھی جمہوریت کی بقا اور اس کی حفاظت کے لئے مسلسل دباؤ بنا رہی ہے مگر حکومت اب تک اس پر غور و خوض نہیں کر رہی ہے.

Conclusion:میڈیا سے بات کرتے ہوئے پروگرام کے کوآرڈینیٹر زاہد انور نے کہا کہ تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، اس وقت ضرورت ہے کہ ہم مرکزی حکومت کے غلط منصوبوں کے خلاف مضبوطی سے متحد ہو کر کھڑے ہوں، چونکہ اس این آر سی اور سی اے اے سے صرف مسلم ہی نہیں بلکہ ہمارے ہندو بھائی بھی پریشان ہوں گے. یہ مکمل طور پر عوام مخالف قانون ہے جسے ہر حال میں حکومت کو واپس لینا ہوگا.

بائٹ...... دیپک داس ، آرگنائزر پروگرام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.