ETV Bharat / city

بہار: کورونا وائرس متا ثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

ریاست بہار میں کرونا وائرس متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

بہار: کورونا وائرس متا ثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
بہار: کورونا وائرس متا ثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
author img

By

Published : May 2, 2020, 3:57 PM IST

ریاستی حکومت کے ذریعہ گھر گھر چلائے جارہے اسکریننگ پروگرام کے تحت مسلسل نئے مریضوں کی پہچان ہو رہی ہے۔

ریاست میں اب تک 446 کرونا مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ ان میں 98 مریض صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔ جبکہ 365 مریض ابھی زیر علاج ہیں۔

ریاست میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہے۔ ضلعی سطح پر کرونا مثبت معاملوں کی تفصیل محکمہ صحت نے جاری کیا ہے۔

مونگیر سے اب تک 95 معاملے سامنے آئے ہیں۔جن میں 18 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔جبکہ 76 مریضوں کا علاج چل رہا ہے۔

دارالحکومت پٹنہ میں اب تک 44 کرونا مثبت مریض ملے ہیں، ان میں 6 مریض صحت یاب ہو کر گھر لوٹ گئے ہیں، 38 مریضوں کا علاج چل رہا ہے۔

بکسر میں 51 مریض ملے ہیں، جن میں 5 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں 46 مریضوں کا علاج چل رہا ہے۔

نالندہ میں 36 کرو نا مثبت مریض ملے ہیں،جن میں 25 صحت یاب ہوچکے ہیں 11 کا علاج چل رہا ہے۔

روہتاس میں اب تک 52 مریض ملے ہیں ان میں تمام کا علاج ابھی چل رہا ہے۔

سیوان میں 30 کروانا مثبت مریض ملے ہیں۔5 مریض صحت یاب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں، جبکہ 5 مریضوں کا علاج ابھی چل رہا ہے۔

کیمور میں 24 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ یہ سب ابھی زیر علاج ہیں۔

گوپال گنج میں 18 کروانا مثبت مریض ملے ہیں جن میں 3 صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 15 کا علاج اب بھی چل رہا ہے۔

بیگوسرائے میں 11 مثبت مریض ملے ہیں جن میں 5 صحتیاب ہوچکے ہیں اور 6 کا علاج چل رہا ہے۔

بھوجپور میں 12 مریض ملے تھے، ان میں 1 صحتیاب ہوئے باقی 11 کا علاج چل رہا ہے۔

اورنگ آباد میں 8 مثبت مریض ملے ہیں ان سب کا ابھی علاج چل رہا ہے۔

سیتامڑھی میں 6 مثبت مریض ملے ان سب کا علاج چل رہا ہے۔

گیا میں 6 مثبت مریض ملے تھے. جن 5 صحتیاب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں ایک زیر علاج ہے۔

بھاگلپور میں 5 مریض ملے تھے. ان میں1 صحتیاب ہوا اور چار کا علاج چل رہا ہے۔

مدھوبنی میں اب تک 18 مریض ملے تھے سارے زیر علاج ہیں ۔

مغربی چمپارن میں 5 مریض ملے تھے، سب زیرعلاج ہیں۔

دربھنگہ میں 5 مریض ملے تھے یہ سارے زیرعلاج ہیں۔

لکھی سرائے میں 4 مریض ملے تھے جن میں 1 صحت یاب ہوئے اور 3 زیرعلاج ہیں۔

ارول میں4 مثبت مریض ملے تھے ان چاروں کا علاج ابھی بھی چل رہا ہے۔

نوادہ میں 4 مثبت مریض ملے تھے جن میں 2 صحتیاب ہوچکے ہیں اور 2 ابھی بھی زیر علاج ہیں۔

سارن میں 6 مریض ملے تھے ان میں 1 صحتیاب ہوئے باقی 5 کا علاج ابھی چل رہا ہے۔

جہان آباد میں 4 مثبت مریض ملے تھے ان چاروں کا علاج چل رہا ہے۔

بانکا میں 3 مریض ملے تھے. ان میں یہ سارے زیر علاج ہیں۔

ویشالی میں تین مثبت مریض ملے تھے-1 صحتیاب ہوئے 2 کا علاج چل رہا ہے ۔

مدھے پورا میں 2 مثبت مریض ملے تھے یہ دونوں زیرعلاج ہیں۔

پورنیہ میں 1 مریض کی شناخت ہوئی تھی اب تک علاج چل رہا ہے۔

شیخ پورہ میں 1 مریض کی شناخت ہوئی تھی وہ اب تک زیر علاج ہے۔

کٹیہار میں 2 مریض ملے تھے دونوں زیر علاج ہیں۔

واضح رہے کہ پورے ریاست میں ہلاک ہونے کی تعداد 3 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.