ETV Bharat / city

ورتک نگر پولیس اسٹیشن کو کنٹینمینٹ زون قرار دیا گیا تھا: سومیا - ورتک نگر پولیس اسٹیشن

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور سابق رکن پارلیمان کریٹ سومیا نے دعویٰ کیا کہ تھانے کے ورتک نگر پولیس اسٹیشن کو کنٹینمینٹ زون قرار دیا گیا تھا اور پولیس انسپکٹرز و کانسٹیبلز کو کورنٹائنڈ کیا گیا تھا۔

kirit
kirit
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 7:26 PM IST

انہوں نے بتایا کہ کابینی وزیر جیتندر اوہاڑ کے باڈی گارڈس کو مارپیٹ کے ایک معاملے میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس اسٹیشن کو کنٹینمینٹ زور قرار دیا گیا تھا۔

سومیا نے بتایا کہ 'ورتک نگر پولیس اسٹیشن کو کنٹینمینٹ زون قرار دیا گیا تھا اور پولیس اسٹیشن کے تمام پولیس انسپکٹرز و کانسٹیبلز کو کورنٹائنڈ کیا گیا تھا۔ اوہاڈ کے 13 حامیوں کی کووڈ 19 ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'ان تیرہ افراد میں وہ تین لوگ بھی شامل ہے جو اننت کرموسے (سول انجینئر) کے گھر گئے تھے اور اسے زدوکوب کیا تھا۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی اور تینوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ پولیس اسٹیشن کو کنٹینمینٹ زور قرار دیا گیا تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.