ETV Bharat / city

ممبئی باغ کے احتجاجیوں کے خلاف کیس درج - احتجاجیوں میں بی ایم سی کے ملازمین کو کام نہیں کرنے دیا

دو ہفتوں سے جاری ممبئی باغ احتجاج کے سلسلے میں ممبئی پولیس نے احتجاجیوں اور آرگنائزر کے خلاف کیس درج کیا ہے۔

ممبئی باغ کے احتجاجیوں کے خلاف معاملہ درج
ممبئی باغ کے احتجاجیوں کے خلاف معاملہ درج
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 12:34 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:12 PM IST

اپنی اس ایف آئی آر میں ممبئی پولیس نے ذکر کیا ہے کہ احتجاجیوں نے بی ایم سی کے ملازمین کو کام نہیں کرنے دیا بلکہ وہاں اکٹھا ہوکر احتجاج کر رہے تھے، جس کی وجہ سے اس کے پاس کے لوگوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شاہد انصاری اس بارے میں تفصیلی جانکاری دے رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں یہ خاص رپورٹ۔۔

ممبئی باغ کے احتجاجیوں کے خلاف معاملہ درج

اپنی اس ایف آئی آر میں ممبئی پولیس نے ذکر کیا ہے کہ احتجاجیوں نے بی ایم سی کے ملازمین کو کام نہیں کرنے دیا بلکہ وہاں اکٹھا ہوکر احتجاج کر رہے تھے، جس کی وجہ سے اس کے پاس کے لوگوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شاہد انصاری اس بارے میں تفصیلی جانکاری دے رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں یہ خاص رپورٹ۔۔

ممبئی باغ کے احتجاجیوں کے خلاف معاملہ درج
Intro:دو ہفتوں سے چل رہے ممبئی باغ احتجاج کو لے کر ممبئی پولیس نے احتجاجیوں اور آرگنائزر کے خلاف معاملہ درج کیا ہے اپنی ایف آئی آر میں ممبئی پولیس نے ذکر کیا ہے کہ احتجاجیوں میں بی ایم سے حکم کو کما نہیں کرنے دیا بلکہ وہاں اکٹھا ہوکر احتجاج کر رہے جس کی وجہ سے اس پاس کے لوگوں کو بھی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری اس بارے میں تفصیلی جانکاری دے رہے ہیں دیکھتے ھیں یہ رپورٹ Body:۔۔Conclusion:۔۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.