ETV Bharat / city

پولیس اور شرپسندوں کے درمیان تصادم

ضلع میرٹھ میں کنکرکھیڑا شاہراہ پر تفتیش کے دوران شرپسندوں نے پولیس پرفائرنگ کردی، جس میں دو پولیس اہلکارگولی لگنے سے شدید زخمی ہوا،زخمی پولیس اہلکاراسپتال میں زیرعلاج ہے

پولیس اورشرپسندوں کے مابین تصادم میں دو پولیس اہلکار زخمی
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 12:04 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:53 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں پولیس اور شرپسندوں کے مابین تصادم میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جبکہ ساتھ ہی دو شرپسند بھی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

پولیس اورشرپسندوں کے مابین تصادم میں دو پولیس اہلکار زخمی

اطلاع کے مطابق ضلع میرٹھ میں کنکرکھیڑا شاہراہ پر تفتیش کے دوران شرپسندوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جس میں ایک تھانہ پولیس ڈرائیور گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا، تھانہ ڈرائیوراسپتال میں زیر علاج ہے۔

پولیس اہلکار کو گولی لگنے کی اطلاع پر پولیس محکمےمیں ہلچل مچ گئی اور سبھی تھانوں کی پولیس فورسز نے میرٹھ کی سبھی حدود کی تفتیش شروع کردی۔

اس دوران پولیس نے خیروا روڈ پر دو موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی، انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس سے تصادم میں دو شرپسند ہلاک ہوا، جبکہ ایک اور کانسٹبل کے ہاتھ میں گولی لگی، اس طرح سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

ایس ایس پی اجے کمار سہانی نے بتا یا کہ بدمعاشوں کی گرفتاری پر میرٹھ اور مظفر نگر سے 25-25 ہزار کے دو انعامات تھے۔

مہلوک بدمعاشوں کی شناخت مظفر نگر کے رہنے والے شہزاد اور بنٹی کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے دونوں بدمعاشوں کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا ہے، وہیں زخمی پولیس اہلکار میرٹھ میڈیکل کالج میں زیر علاج ہیں۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ کہ دو بدمعاش گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے یےBody: میرٹھ میں کنکرکھیڑا شاہراہ پر چیکنگ کے دوران شرپسندوں نے پولیس پر فائرنگ کردی ، جس میں ایک پولیس اہلکار کے پیٹ میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا ۔زخمی پولیس اسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس اہلکار کو گولی لگنے کی اطلاع پر پولیس محکمےمیں ہلچل مچ گئی اور سبھی تھانوں کی پولیس فورسز نے میرٹھ کی سبھی حدود کی چیکنگ شروع کردی۔ اس دوران پولیس نے خیروا روڈ پر دو موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی ، انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی ، پولیس سے تصادم میں دو بدمعاش ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اور انسپکٹر کو ہاتھ میں گولی لگی۔ اس طرح سے ، دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ ایس ایس پی اجے کمار سہانی نے دعویٰ کیا ہے بدمعاشوں کی گرفتاری پر میرٹھ اور مظفر نگر سے 25-25 ہزار کے دو انعامات تھے۔ مہلوک بدمعاشوں کی شناخت مظفر نگر کے رہنے والے شہزاد اور بنٹی کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے دونوں بدمعاشوں کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ وہی زخمی پولیس میرٹھ میڈیکل کالج میں زیر علاج ہیں ،
بائٹ: - اجے سہانی۔
ایس ایس پی میرٹھ۔Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.