ETV Bharat / city

چین میں امروہہ کی لڑکی کا کارنامہ - now amrohas name is world famouse

چین میں منعقدہ مسز کائنات مقابلے میں امروہہ کی 'یوکتی آریا' نامی لڑکی نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسز فٹنس باڈی کا اعزاز حاصل کرکے امروہہ کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے۔

چین میں چمکی امروہہ کی يكتی
چین میں چمکی امروہہ کی يكتی
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 10:47 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کی رہنے والی یوکتی اریا نے دنیا بھر میں امروہہ کا نام چمکا دیا ہے درسال چین میں منعقدہ مسز کائنات مقابلہ میں امروہا کی یوکتی آریا کامیابی کے ساتھ مسز فٹنس باڈی کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

چین میں چمکی امروہہ کی يكتی

پوری دنیا کی نبّے مقابلہ کرنے والوں میں یہ اعزاز جیت کر یوکتی نے بین الاقوامی اسٹیج پر ریاست اور ملک کا نام روشن کیا ہے۔

مقابلے میں یوکتی نے خواتین پر تشدد کی ممانعت کے موضوع پر ایک ڈانس پرفارمنس پیش کی جسے بے بہت سراہا گیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے ڈریسنگ اور فٹنس جیسے راؤنڈ میں جیوری کی توجہ بھی کھینچ لی۔

یوکتی نے مسز ایشیاء پیسیفک کا ٹائٹل جیت کر اس بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لیا۔ اس کی کامیابی کی وجہ سے کنبہ میں خوشی کا ماحول ہے۔ وہ اس کامیابی کی وجہ اپنے کنبہ کی رہنمائی اور مدد سے منسوب کرتی ہیں اور دوسری خواتین کو بھی ایسی ہی کامیابیوں کے حصول میں مدد دینے کا اپنا مقصد سمجھتی ہیں۔ وہ بچوں کی بہتر تعلیم کو بھی اہم مانتی ہے۔

Intro:امروہہ کی يکتی اریا نے جیتا چین میں خطاب

دنیا بھر میں کیا امروہہ کا نام روشن

خواتین کے لیے ضروری بتایا خود کو فٹ رکھنا

امروہہ میں چاروں طرف خوشی کی لہرBody:چین میں منعقدہ مسز کائنات مقابلہ میں امروہہ کی یوکتی آریا نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسز فٹنس باڈی کا اعزاز حاصل کر امروہہ کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے۔Conclusion:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کی رہنے والی یوکتی اریا نے دنیا بھر میں امروہہ کا نام چمکا دیا ہے درسال چین میں منعقدہ مسز کائنات مقابلہ میں امروہا کی یوکتی آریا کامیابی کے ساتھ مسز فٹنس باڈی کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ پوری دنیا کی نبّے مقابلہ کرنے والوں میں یہ اعزاز جیت کر یوکٹی نے بین الاقوامی اسٹیج پر ریاست اور ملک کا نام روشن کیا ہے۔ مقابلے میں یوکٹی نے خواتین پر تشدد کی ممانعت کے موضوع پر ایک ڈانس پرفارمنس پیش کی جسے بے بہت سراہا گیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے ڈریسنگ اور فٹنس جیسے راؤنڈ میں جیوری کی توجہ بھی کھینچ لی۔ یوکٹی نے مسز ایشیاء پیسیفک کا ٹائٹل جیت کر اس بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لیا۔ اس کی کامیابی کی وجہ سے کنبہ میں خوشی کا ماحول ہے۔ وہ اس کامیابی کی وجہ اپنے کنبہ کی رہنمائی اور مدد سے منسوب کرتی ہیں اور دوسری خواتین کو بھی ایسی ہی کامیابیوں کے حصول میں مدد دینے کا اپنا مقصد سمجھتی ہیں۔ وہ بچوں کی بہتر تعلیم کو بھی اہم مانتی ہے۔

بیات - يكتی اریا۔ مسز فٹنس باڈی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.