ETV Bharat / city

یوپی کے گاؤں میں اناج کے لئے بنیں گے 5000 گودام

تقریبا 2500 کروڑ روپئے کے اخراجات سے بننے جارہے 5000 گوداموں سے ریاست میں اناج کے ارتکاز کی اہلیت 8.60لاکھ میٹرک ٹن کا اضافہ ہوگا۔

rice
rice
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 10:44 PM IST

اترپریش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے کسانوں کی سہولت کے لئے گاؤں میں 5000 گودام بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

ریاستی حکومت کا منصوبہ تقریبا ہر گاؤں پر ایک اناج گودام بنانے کا ہے حالانکہ پہلے مرحلے میں تقریبا ہر 10 گاؤں پر ایک گودام بنانے کی تجویز تیار کی گئی ہے۔

آفیشیل ذرائع نے پیر کو یہاں بتایا 'کسانوں کی پیدوار کو بہتر قیمت دلانے کا وعدہ پورا کرنے کے لئے یوگی حکومت نے تیاری شروع کردی ہے۔ گاؤں میں پانچ ہزار گودام بنا کر ریاستی حکومت بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کی کوشش میں مشغول ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
بہار انتخابات 2020: مجلس اتحادالمسلمین کے عہدیدار پر سنگین الزام

تقریبا 2500کروڑ روپئے کے اخراجات سے بننے جارہے 5000 گوداموں سے ریاست میں اناج کے ارتکاز کی اہلیت 8.60لاکھ میٹرک ٹن کا اضافہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.