ETV Bharat / city

Man Buried Under Sand During Mining Mishap کپواڑہ میں ریت نکالنے کے دوران 35 سالہ شخص کی موت - کپواڑہ میں پیش آیا واقعہ

جمعرات کے روز ہندواڑہ کے اشپورہ علاقے میں ریت نکالنے کے دوران ریت کا بھاری بھرکم ٹیلا ایک شخص پر گر آیا۔Man in Handwara Killed As Sand Mound Caves In

موت
موت
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 7:13 PM IST

سری نگر: شمالی ضلع کپواڑہ کے اشپورہ ہندواڑہ میں جمعرات کے روز ریت نکالنے کے دوران 35سالہ شخص ٹیلے کے نیچے آیا جس وجہ سے اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔Man in Handwara Killed As Sand Mound Caves In

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز ہندواڑہ کے اشپورہ علاقے میں ریت نکالنے کے دوران ریت کا بھاری بھرکم ٹیلا ایک شخص پر گر آیا۔

انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود دوسرے ساتھیوں نے اُس کو ملبے سے باہر نکال کر ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اُس کو مردہ قراردیا۔

متوفی کی شناخت نصاد احمد صوفی ولد عبدالعزیز صوفی ساکن رنگپت کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شرو ع کی ۔

مزید پڑھیں:Man Dies is Police Custody: راجوری میں زیر حراست ایک شخص کی موت، خودکشی کا شبہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.