ETV Bharat / city

کولگام: محکمہ رونیو کی جانب سے بیداری مہم

ریاست جموں و کشمیر  کے ضلع کولگام میں ڈائریکٹر سروے کے اشتراک سے کولگام میں ایک روزہ ٹرینگ و ورکشاپ کیمپ کا منعقدکیا گیا ۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 10:27 PM IST

جس میں محکمۂ مالیات سے وابسطہ پٹواری و گرداواروں نے شرکت کی۔

پروگرام کا مقصد جمابندی انڈر ڈیجیٹل انڈیا لینڈ رکاڈس کی تازہ کا کردگی کے لیے تازہ ترین تراکیب کے بارے میں آگاہ کیا اور نئی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کی سفارش کی گئی۔

متعلقہ ویڈیو

پروگرام میں اسسٹینٹ کمشنر ریونیو میر امتیاز اور محکمے مال کے تمام آفسران موجود تھے۔

اس سے پہلے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو میر امتیاز نے زمین کے ریکارڈ کو برقرار رکھنے میں عوام کے کردار اور ذمے داریوں پر روشنی ڈالی۔

Intro:کولگام میں محکمے مال کی جانب سے ایک جانکاری پروگرام منعقد

Body:کولگام میں ڈائریکٹر سروے اور لینڈ ریکارڈز کے اشتراک سے کولگام میں ایک روزہ ٹرینگ و ورکشاپ کیمپ کا احتمام کیا گیا جس میں محکمے مال سے وابسطہ پٹواری و گرداواروں نے شرکت کی پروگرام کا مقسد جمابندی انڈر ڈیجیٹل انڈیا لینڈ رکاڈس کی تازہ کا کردگی کیلئے تازہ ترین تراکیب کے بارے میں آگاہ کیا اور نیئ ٹیکنالوجی سے چھوڑنے کے لیے سکھایا گیا۔پروگرام میں اسسٹینٹ کمشنر ریونیو میر امتیاز اور محکمے مال کے سارے آفسران موجود تھے۔اس سے پہلے اسسیٹینٹ کمشنر ریونیو میر امتیاز نے زمین کے ریکارڈ کو برقرار رکھنے میں عواید کے شعبے کی کردار اور ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی

Conclusion:تنویر وانی کولگام
9906418950

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.