سرینگر جموں شاہراہ قاضی گنڈ کے مقام پر ٹرک ایسوسی ایشن تشکیل دی گئی ہے ۔ایسوسی ایشن یونین کی بقاء اور ڈرائیوروں کے درپیش مشکلات کے لئے کام کرے گی ۔
اس موقع پر یونین کے ارکان نے واضح کیا ڈسپلن شکنی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں جائے گی۔ایسویس ایشن نے ٹرک ڈرائیور اور مالکان کے درمیان آپسی تنارع کو ختم کرنے کی بات کہی ۔
ٹرک ایسوسی ایشن کے ارکان نے کہا کہ تمام ٹرک یونین کے تحت چلے گئی اور جو ٹرک یونین کی بات نہیں مانے گی ان کے خلاف باضابطہ کارروائی کی جائی گی۔
مزید پڑھیں:
یونیں کے ارکان کا مزید کہنا ہے کہا کہ اس یونین کے قیام سے جموں وکشمیر کے تمام ٹرک یونیونوں سے آپسی تال میل بنایا جائیگا جس کی بدولت جموں وکشمیر کے کسی بھی ٹرک مالک یا ڈرائیور کو کوئی پریشانی پیش نہ آئے