ETV Bharat / city

اتر پردیش اور راجستھان پولیس کے درمیان جھڑپ - یو پی اور راجستھان پولیس میں جھڑپ

بھرت پور کے متھورا سرحد کے قریب اتر پردیش اور راجستھان پولیس کے مابین جھڑپ ہو گئی ہے، اس جھڑپ کا ویڈیو وائرس ہو گیا۔

اتر پردیش اور راجستھان پولیس کے درمیان جھڑپ

author img

By

Published : May 11, 2020, 11:07 PM IST

متھورا کے افسران کے مطابق اس جھڑُ پ میں ان کے دو انسپیکٹر کو چوٹیں آئی ہیں، حالانکہ جھڑپ کے بعد بھرت پور اور متھورا کے ضلع کلیکٹر ما بین بات چیت کے بعد اس معاملے کو ختم کرایا گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ متھرا پولیس کی بیریکیٹنگ راجستھان کی حد میں ہے، اس بات پر بھرت پور پولیس نے جب اعتراض کیا تو دونوں ریاستوں کی پولیس میں بیریکیٹنگ ہٹانے کو لے کر کافی نوبحث ہوئی، اس بیریکیڈنگ کی وجہ سے ، بھرت پور ضلع کے سانتاروک گاؤں جانے کا راستہ رکا ہوا ہے اور گاؤں والوں کوآنے جانے میں بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس بحث کے بعد متھورا انتظامیہ اور بھرت پور انتظامیہ کے مابین بات چیت ہوئی۔ اور دونوں ریاستوں کی پولیس نے ایک دوسرے کے خلاف کیے گئے اقدامات کا ویڈیو ثبوت کے طور پر پیش کیا جس کے بعد ڈسٹرکٹ کلکٹر اور ایس پی حیدر علی زیدی نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.