ETV Bharat / city

فوج میں بھرتی کے لیے ہزاروں نے دوڑ لگائی - چار ہزار افراد دوڑے

ریاست راجستھان کے ضلع سیکر میں فوج میں بھرتی کے لیے ریلی میں جے پور ضلع کے پانچ تحصیلوں سے چار ہزار افراد نے حصہ لیا۔

سیکر میں آرمی ریلی
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 5:03 PM IST

فوج میں بھرتی ہونے کے لیے چار ہزار نوجوان جے پور سے سیکر پہنچے۔ سیکر ضلع میں بھرتی کے لیے سٹیڈیم میں تڑکے صبح تین بجے سے ہی دوڑ کا پہلا راؤنڈ شروع ہوا۔ پوری دوڑ صبح آٹھ بجے تک مسلسل جاری رہی۔

سیکر میں آرمی ریلی

فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ اس بار کی آرمی ریلی میں میڈیکل میں ان فٹ ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ دوڑ میں پاس ہونے کے باوجود 35 فیصد نوجوان میڈیکل میں ان فٹ ثابت ہوئے۔

ضلع جے پور کے ویراٹ نگر، سانگا نیر، پھلرا، بسی اور فاگی تحصیل کے نوجوان نے ریلی میں حصہ لیا۔ ان پانچوں تحصیلوں کے چھ ہزار سے زیادہ نوجوانوں نے اپنا رجسٹریشن کروایا تھا۔ ریلی میں کتنے نوجوان غیر حاضر رہے اس بارے میں ابھی کوئی جانکاری نہیں ہے۔

Intro:ریاست کے سیکر میں چل رہی ہے آرمی ریلی

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کی سیکر ضلع میں چل رہی سینا بھرتی ریلی میں آج پیر کے روز جے پور ضلع کے پانچ تحصیلوں کی دوڑ ہوئی... اس وجہ سے جے پور کے ان تحصیلوں کے نوجوان آج سیکر پہنچے.. سیکر ضلع اسٹیڈیم میں تڑکے تین بجے سے ہی دوڑ کا پہلا راؤنڈ شروع ہوا... پوری دوڑ صبح آٹھ بجے تک مسلسل جاری رہی.. وہی اس بار کی آرمی ریلی میں میڈیکل میں ان فٹ ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے... دوڑ میں پاس ہونے کے باوجود 35 فیصد نوجوان میڈیکل میں ان فٹ ثابت ہو رہے ہیں..

ان تحصیلوں کے نوجوان دوڑے

پیر کے روز جےپور ضلع کی ویراٹ نگر, سانگا نیر, پھلرا , بسی اور فاگی تحصیل کے نوجوان اج ریلی میں شامل ہونے کے لیے پہنچے... ان پانچوں تحصیلوں کے چھ ہزار سے زیادہ نوجوانوں نے اپنا رجسٹریشن کروایا تھا... کتنے نوجوان گیر حاضر ہے اس بارے میں معلومات دوپہر بعد ہی پتہ چل پائے گی..

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.