ETV Bharat / city

اندور: طبی عملے پر پتھراؤ

اندور کے ٹاٹ پٹی علاقے میں کورونا متاثرین کی جانچ کر رہے طبی عملے پر مقامی لوگوں نے حملہ کر دیا جس کے بعد محکمہ پولیس ان تمام لوگوں کی گرفتاری عمل میں لا رہی جن جن لوگوں نے ڈاکٹرز اور ان کے ساتھ کام کرنے والوں پر حملہ کیا تھا۔

کورونا سے بچاؤ کے لیے کام کر رہے طبی عملے پر پتھراؤ

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 3:28 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے کے ٹاٹ پٹی علاقے میں طبی عملے پر مقامی لوگوں نے پتھراؤ کر دیا، پولیس نے حملہ کرنے والوں کی ویڈیو کے ذریعے شناخت کی ہے جن میں سات لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اندور میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا وائرس متاثرین کو دیکھتے ہوئے ٹاٹ پٹی باکھل اور سلاوٹ علاقے میں طبی عملے کے ذریعے جانچ کرائی جا رہی تھی تبھی مقامی لوگوں نے ان کارکنان پر حملہ کر دیا۔پولیس معاملے کی تفتیش میں لگی ہے ویڈیو کے ذریعے پولیس نے مزید10 لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔واضح رہے کہ اندور میں کورونا متاثرین کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر پوری طرح لاک ڈاؤن کر دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.