ETV Bharat / city

جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 25, 2019, 5:48 PM IST

Updated : Jun 25, 2019, 6:10 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال میں معصوموں کے ساتھ ہو رہی جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ اس احتجاج میں نوجوان طبقے نے کثیر تعداد میں حصہ لیا۔

جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج

یہ احتجاج بھوپال کے بورڈ آفس چوراہے پر منعقد کیا گیا۔ اس موقع احتجاجی پرشانت کمار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جس طرح ملک اور صوبے میں معصوموں کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملوں میں اضافہ ہو رہا ہے یہ بہت خطرناک ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنسی زیادتی کے معاملات پر حکومت اور سماج دونوں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ سماج اور حکومت اس طرح کے معاملات کے خلاف آواز بلند کریں اور سخت قدم اٹھائے۔

جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج

احتجاج میں شامل پراچی نے کہا اس احتجاج کا مقصد معصوموں کے ساتھ ہو رہی جنسی زیادتی کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بڑی عمر کی خواتین کو تو سمجھا سکتے ہیں لیکن معصوموں کے ساتھ ہورہی زیادتی کے معاملے میں بچوں کو سمجھانا مشکل ہوتا ہے- انہوں نے کہا کہ ملک ترقی کر رہا ہے لیکن جنسی زیادتی جیسے ماملات کی وجہ سے ملک کی ترقی میں رکاوٹیں آ رہی ہیں۔

طالبہ اسماء خان نے کہا 'ہمارا یہ احتجاج حکومت یا کسی ایک سے بات کرنے کی کوشش نہیں ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ حکومت اور سماج دونوں اس سے سبق لیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی ترکیبیں اپنائی جانی چاہیے جس سے ان حادثات پر روک لگائی جا سکتی ہے۔

Intro: بھوپال میں امن پسند شہریوں کی جانب سے صوبے میں ہورہی معصوموں پر جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں نوجوان طبقے کے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا_

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں امن پسند شہریوں کے ذریعے بھوپال کے بورڈ آفس چوراہے پر صوبے میں ہو رہے معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج کیا گیا-
اس موقع پر یہاں موجود پرشانت کمار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کی جس طرح ملک اور صوبے میں معصوموں کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے بڑھ رہے ہیں اور ان معاملات پر سماج کی طرف سے اور حکومت کی طرف سے خاموشی اختیار کرلی گئی ہے ہم چاہتے ہیں یہ خاموشی ختم ہو اور معصوموں کے ساتھ ہو رہی زیادتی تی پر روک لگنی چاہیے اس لئےآج ہم الگ کالج سے نوجوان نکل کر سڑکوں پر آئے ہیں اور سماج کہ ساتھ ساتھ حکومت سے چاہتے ہیں کہ معصوموں کے ساتھ ہورہی جنسی زیادتی کے خلاف سخت سے سخت قدم اٹھایا جائے -
احتجاج میں شامل پراچی نے کہا اس احتجاج کا مقصد ہے معصوموں میں جنسی زیادتی ختم ہو کیوں کی ہم بڑی عمر کی خواتین کو تو سمجھا سکتے ہیں پر معصوم کے ساتھ ہوئی زیادتی کے معاملے میں بچوں کو سمجھانا مشکل ہوتا ہے - انہوں نے کہا ملک ضرور ترقی کر رہا ہے پر ایسے کچھ معاملات ہے جو ملک کی ترقی میں میں رکاوٹ ہے-
طالبہ اسماء خان نے کہا ہمارا یہ احتجاج حکومت یا کسی ایک سے بات کرنے کی کوشش نہیں ہے ہماری کوشش ہے حکومت کے ساتھ ساتھ سماج کا ہر حصہ اور حکومت سے جوڑے ے ہر ڈپارٹمنٹ کے لئے یہ پیغام ہے ہیں اور انہوں نے کہا ہمارے پاس بہت کچھ ہے جس سے ہم ان حادثات پر روک لگا سکتے ہیں ساتھ ہی ہمیں مجرم کو ختم کرنا اس کا حل نہیں ہیں بلکہ ان کو سمجھانے کی ضرورت ہے ہے-

بائٹ - پرشانت کمار...... امن پسند شہری
بائٹ-پراچی................. امن پسند شہری
بائٹ اسماء خان.............. ابن پسند شہری

Conclusion:بھوپال میں امن پسند شہریوں کی جانب سے معصوم بچوں کے ساتھ ہو رہی جنسی زیادتی کے خلاف حتجاج -
Last Updated : Jun 25, 2019, 6:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.