ETV Bharat / city

بی جے پی رہنما جیت کے لیے پر امید

author img

By

Published : May 23, 2019, 9:55 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ پارلیمانی حلقے سے بی جے پی امیدوار صوفی محمد یوسف نے اپنی جیت کا دعوی کیا ہے۔

بی جے پی رہنما جیت کے لیے پر امید

صوفی محمد یوسف نے کہا کہ لوگوں نے مجھے بھرپور پیار دیا ہے اس نشست پر بی جےپی ہی جیت حاصل کریں گی۔

بی جے پی رہنما جیت کے لیے پر امید

انہوں نے مزید کہا کہ مدھیہ پردیش، گجرات اور راجستھان میں کانگریس کہتی ہے کہ ای وی ایم کے ذریعے جیت حاصل کی ہے تو انہیں استعفی دینا چاہیے۔

Intro:

Body:بھارتہ جنتا پارٹی اننت ناگ پالیمانی نششت کے لئے صوفی محمد یوسف نے کہا ہے کہ وہ جیت کےلیے پرامید ہیں اور لوگوں کی عین خواہشات کے مطابق پورے ملک کے ساتھ ساتھ یہاں سے بھی بی جے پی مضبوط ساخت کے ساتھ کامیاب ہوگی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.