اس موقع پر ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے صدر نے کہا کہ 'پروگرام کا مقصد لوگوں کو ٹرانسجینڈر افراد کے حقوق کے بارے میں بیدار کرنا تھا ۔ یہ لوگ ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں۔ انہیں نظر انداز کرنے کے بجائے مناسب جگہ دی جانی چاہئے'۔
پروگرام میں منصف جج بار ایسوسیشن کے ارکان کے علاوہ ضلع کے زی عزت شہریوں نے شرکت کی۔