ETV Bharat / city

آزادی کا امرت مہو تسو کے تحت پروگرام اختتام پذیر - डोरो वेरीनाग शहर में चल रहे विकास की रूपरेखा प्रस्तुत की गई

اس موقع پر کمیٹی کی جانب سے قصبہ ڈورو ویری ناگ میں ہورہی تعمیروترقی کا خاکہ پیش کیا گیا۔ تقریب کے موقع پر جہاں اسکولی بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیا وہیں مقررین نے صفائی ستھرائی کی اہمیت پر مفصل روشنی ڈالی۔

آزادی کا امرت مہو تسو کے تحت پروگرام اختتام پذیر

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 11:01 PM IST

آزادی کا امرت مہو تسو کے تحت میونسپل کمیٹی ڈورو میں سوچھ بھارت مشن کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔

آزادی کا امرت مہو تسو کے تحت پروگرام اختتام پذیر

اس موقع پر کمیٹی کی جانب سے قصبہ ڈورو ویری ناگ میں ہورہی تعمیروترقی کا خاکہ پیش کیا گیا۔ تقریب کے موقع پر جہاں اسکولی بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیا وہی مقررین نے صفائی ستھرائی کی اہمیت پر مفصل روشنی ڈالی۔

تقریب کے اختتام پر بازار میں ایک بیداری ریلی نکالی گئی۔ تقریب کے حاشیے پر بہترین کارکردگی دکھانے والے ملازمین و سماجی کارکنان کو اعزاز سے نواز گیا۔

تقریب پر پرنسپل ہائیر سیکنڈری اسکول ڈورو، ایس ڈی پی اور ایس ایچ او ڈورو کے علاوہ کہی دیگر شخصیات موجود رہے۔

صدر میونسپل کمیٹی محمد اقبال آہنگر نے کہا کہ آزادی کی 75 ویں سالگرہ جموں کشمیر میں میونسپل کمیٹیوں کی جانب سے شاندار طریقے سے منایا گیا۔

مزید پڑھیں: سرینگر کے بٹہ مالو میں فائرنگ سے زخمی عام شہری ہلاک

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ سوچھ بھارت مشن کو کامیاب بنانے کیلئے میونسپلٹی عملہ کو اپنا تعاون پیش کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.