ETV Bharat / city

اے ایم یو کے ڈاکٹرز سے واپس کام پر آنے کی اپیل - STRIKE

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور نے احتجاجی ڈاکٹرز سے کام پر واپس آنے کی اپیل کی۔

اے ایم یو کے ڈاکٹرز سے واپس کام پر آنے کی اپیل
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 7:13 PM IST

جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اے ایم یو کے جونیئر ریسیڈنٹ ڈاکٹرز (جے آر) 17 جون سے 22 جون تک ہڑتال پر ہیں۔ یہ ڈاکٹرز ریزیڑنٹ ڈاکٹر ساتویں تنخواہ کمیشن کو نافذ نہ کئے جانے کی وجہ سے احتجاج پر ہیں۔

غور طلب ہے کہ جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کی ایمرجنسی سروس بند ہونے سے تین لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ بتایا جاتا ہےکہ اس موت کے ذمہ دار ہرتال پر گئے ڈاکٹرس یونیورسٹی انتظامیہ اور سینئر ڈاکٹرس، انٹرنس، پیرا میڈیکل اسٹاف ہے۔

اے ایم یو کے ڈاکٹرز سے واپس کام پر آنے کی اپیل

دس جون کو جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے تقریبا 100 جونیئر ڈاکٹرز احتجاج کرنے کے لیے دہلی کے جنتر منتر بھی گیے۔ احتجاجی ڈاکٹرز کی ملاقات مرکزی وزیر ہرشور دھن سے ہوئی۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹرز نے ہرشوردھن کو ایک خط دیا۔

ریزیڈنٹ ڈاکٹر اسوسیشن کے صدر ڈاکٹر عبداللہ عظمی کا کہنا ہے کہ یہ ہڑتال 22 جون کو ختم ہوگی یا نہیں یہ جنرل باڈی میٹنگ (جی بی ایم) میں سبھی ڈاکٹر طے کریں گے کیونکہ یہ معاملہ صرف ان کا نہیں سب کا ہے۔

جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں تقریبا 450 جے آر، 80 ایس آر، 150 انٹرنس، سات سو سے آٹھ سو پیرامیڈیکل اسٹاف، 350 کنسلٹینٹ موجود ہیں۔ اس میں سے صرف ساڑھے چار سو جے آر ہرتال پر ہیں باقی ڈاکٹرز اور اسٹاف اپنی ذمہ داری کیوں نہیں نبھا رہے ہیں اس کے ذمہ دار یونیورسٹی انتظامیہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ اچانک سے ہڑتال پر نہیں گئے ہیں۔

اے ایم یو انتظامیہ جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و ہسپتال (جے این ایم سی ایچ) کے جونیئر اور سینئر ریزیڑنٹ ڈاکٹروں کے لیے ساتویں تنخواہ کمیشن کے مطابق نظر ثانی شدہ تنخواہ اور الاؤنس کے نفاذ کے لئے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) اور وزارت فروغ انسانی وسائل کے اہلکاروں سے مسلسل رابطے میں ہیں اور اس پر مثبت پیش رفت ہو رہی ہے۔

اس سلسلے میں شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور (یو جی سی) کو مکتوب لکھ کر آگاہ کیا کہ جی این ایم سی کے ریٹائرڈ ڈاکٹرز ساتویں تنخواہ کمیشن کو نافذ نہ کئے جانے کے خلاف اجتماعی طور سے چھٹی پر چلے گئے ہیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی انتظامیہ نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اور بنارس ہندو یونیورسٹی کے میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹی کالج آف میڈیکل سائنس (یو سی ایم ایس) کے جونیئر وسینئر ریذیڑنٹ ڈاکٹروں کے لیے ساتویں تنخواہ کمیشن کی صفات سفارشات کو نافذ کیے جانے کے عمل میں تیزی لائی جائے۔

شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور نے مظاہرہ کر رہے ڈاکٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ کام پر واپس آ جائیں تاکہ پریشان حال مریضوں کو علاج و معالجہ کی سہولیات فوری طور سے مل سکیں۔

Intro:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی( اے ایم یو) کے شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور نے احتجاجی ڈاکٹروں سے کام پر واپس آنے کی اپیل کی۔

Body:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی( اے ایم یو) کے شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور نے احتجاجی ڈاکٹروں سے کام پر واپس آنے کی اپیل کی۔

جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اے ایم یو کے جونیئر ریسیڈنٹ ڈاکٹرز (جے آر) 17جون سے 22 جون تک ہڑتال پر ہے۔ ہڑتال کی وجہ ریزیڑنٹ ڈاکٹر ساتویں تنخواہ کمیشن کو نافذ نہ کئے جانا ہے۔

جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کی ایمرجنسی سروس بند ہونے سے تین لوگوں کی موت ہو چکی ہے جس میں دو بچے بھی شامل ہے۔ جس کا ذمہ دار ہرتال پر گئے ڈاکٹرس یونیورسٹی انتظامیہ اور سینئر ڈاکٹرس، انٹرنس، پیرا میڈیکل اسٹاف کو بتا رہے ہیں۔

18 جون کو جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے تقریبا سو جونیئر ڈاکٹر جنتر منتر دہلی بھی گیے احتجاج کرنے لئے جہاں ان کی ملاقات جناب ہرشور دھن، کابینہ کے وزیر صحت سے ہوئی،
ملاقات کے وقت ڈاکٹر کی جانب سے ایک خط بھی دیا گیا۔

ریزیڈنٹ ڈاکٹر اسوسیشن کے صدر ڈاکٹر عبداللہ عظمی کا کہنا ہے کہ یہ ہڑتال 22 کو ختم ہوگی یا نہیں یہ جنرل باڈی میٹنگ (جی بی ایم) میں سبھی ڈاکٹرطے کریں گے کیونکہ یہ معاملہ صرف میرا نہیں سب کا ہے۔ جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں تقریبا 450 جے آر، 80 ایس آر، 150 انٹرنس، سات سو سے آٹھ سو پیرامیڈیکل اسٹاف، 350 کنسلٹینٹ موجود ہیں جس میں سے صرف ساڑھے چار سو جے آر ہرتال پر ہے باقی ڈاکٹر اور اسٹاف اپنی ذمہ داری کیوں نہیں نبھا رہے ہیں اس کے ذمہ دار یونیورسٹی انتظامیہ ہے۔ ہم لوگ اچانک سے ہڑتال پر نہیں گئے ہیں ہم نے پہلے یونیورسٹی انتظامیہ کو اطلاع دی تھی اس سے متعلق۔

اے ایم یو انتظامیہ جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و ہاسپٹل (جے این ایم سی ایچ) کے جونیئر اور سینئر ریزیڑنٹ ڈاکٹروں کے لیے ساتویں تنخواہ کمیشن کے مطابق نظرثانی شدہ تنخواہ اور الاؤنس کے نفاذ کے لئے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) اور وزارت فروغ انسانی وسائل کے اہلکاروں سے مسلسل رابطے میں ہیے اور اس پر مثبت پیش رفت ہو رہی ہے۔

اس سلسلے میں شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور
(یو جی سی) کو مکتوب لکھ کر آگاہ کیا کہ جی این ایم سی کے ریٹائرڈ ڈاکٹر ساتویں تنخواہ کمیشن کو نافذ نہ کئے جانے کے خلاف احتجاج احتماعی طور سے چھٹی پر چلے گئے ہیں۔

پروفیسر طارق منصور کے مکتوب کا حوالہ دیتے ہوئے یوسی سی کے سیکرٹری جناب جنیش جین فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند کے جوائنٹ سیکریٹری (اعلی تعلیم) محترمہ اشیتا رائے کو مکتوب لکھ کر درخواست کی ہے کہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اور بنارس ہندو یونیورسٹی کے میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹی کالج آف میڈیکل سائنس (یو سی ایم ایس) کے جونیئر وسینئر ریذیڑنٹ ڈاکٹروں کے لیے ساتویں تنخواہ کمیشن کی صفات سفارشات کو نا فذ کیے جانے کے عمل میں تیزی لائی جائے۔

شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور نے مظاہرہ کر رہے ہیں ڈاکٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ کام پر واپس آ جائیں تاکہ پریشان حال مریضوں کو علاج و معالجہ کی سہولیات فوری طور سے مل سکیں۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔ ڈاکٹر۔۔۔۔۔عبداللہ عظمی۔۔۔۔ صدر۔۔۔۔ریسیڈینٹ ڈاکٹر ایسوسی ایشن۔۔۔۔۔۔ جی این ایم سی۔۔۔ اے ایم یو۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔ ڈاکٹر۔۔۔۔۔محمد جنید۔۔۔۔ جے آر۔۔۔۔۔۔ جی این ایم سی۔۔۔ اے ایم یو۔

سہیل احمد
ای ٹی وی بھارت
علیگڑھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.