ETV Bharat / business

سنسیکس 38 ہزار سے متجاوز

سنسیکس 05 مارچ کے بعد پہلی بار 38 ہزار پوائنٹز سے اوپر بند ہوا ہے۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 82.85 پوائنٹز کی تیزی کے ساتھ 11,215.45 پوائنٹز پر رہا۔

Market Roundup: Sensex surges 269 points; Reliance hits lifetime high

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 9:49 PM IST

ممبئی: بی ایس ای کا سنسیکس گذشتہ روز کی گراوٹ سے ابھرتے ہوئے آج 268.95 پوائنٹز یعنی 0.71 فیصد کے اضافے کے ساتھ 38,140.47 پوائنٹز پر پہنچ گیا۔

سنسیکس 05 مارچ کے بعد پہلی بار 38 ہزار پوائنٹز سے اوپر بند ہوا ہے۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 82.85 پوائنٹز کی تیزی کے ساتھ 11,215.45 پوائنٹز پر رہا۔

ایشیائی بازاروں سے موصول منفی اشاروں کے درمیان بازار کی شروعات گراوٹ سے ہوئی لیکن کچھ دیر بعد ہی یہ ہرے نشان میں لوٹ آیا۔

سنسیکس 38 ہزار سے متجاوز

بین الاقوامی سطح پر کچے تیل کی قیمت بڑھنے سے انرجی کے شعبے میں سب سے زیادہ تیزی دیکھی گئی۔ اسی کے ساتھ یورپی بازاروں کی تیزی سے بھی گھریلو بازاروں کو مدد ملی۔ ریلائنس انڈسٹریز، آئی سی آئی سی آئی بینک اور کوٹک مہیندرا بینک، آئی ٹی سی، اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور ایچ ڈی ایف سی بینک کے بازار کا اضافے میں اہم کردار رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.