ETV Bharat / business

پیاز: تجاروں کی اسٹاک محدود

author img

By

Published : Dec 3, 2019, 10:57 PM IST

پیاز کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے جاری حکم نامے میں بھی تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔

onion price hike govt change rule to sell onion
پیاز: تجاروں کی اسٹاک محدود

حکومت نے پیاز کی بڑھتی قیمتوں کو روکنے کے لیے منگل کو خوردہ فروش اور تھوک فروش کے اسٹاک کی حد کو کم کردیا ہے۔ اب پیاز کی خوردہ فروش صرف 5 ٹن اور تھوک فروش 25 ٹن ہی ذخیرہ کر سکیں گے'۔

یاد رہے کہ گذشتہ ہفتوں سے ہی پیاز کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس کی فراہمی کے لیے متعدد اقدمات کیے گئے ہیں۔ جبکہ آج پھر حکومت نے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے۔

وزارت صارفین کے امور کے جاری کردہ حکم کے مطابق اس سے قبل خوردہ فروشوں کو 10 ٹن پیاز رکھنے اور تھوک فروشوں کو 50 ٹن تک رکھنے کی اجازت دی گئی تھی۔ اب یہ حد آدھی رہ گئی ہے۔

تاہم یہ دوسرا حکم درآمد شدہ پیاز پر لاگو نہیں ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.