ETV Bharat / business

'تین ماہ ای ایم آئی نہ دینے والے کو مزید سود دینا پڑے گا' - موڈوریم کے تحت ادائیگی نہیں کی گئی

نئی دہلی: اگر آپ جمعہ کو ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعہ اعلان کردہ موڈوریم کے تحت اگلے تین ماہ تک اپنے گھر یا آٹو لون پر ای ایم آئی ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیے ہیں تو اپنے بقایا قرض پر مزید سود ادا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں'۔

Higher interest if you defer EMI payment for three months
علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 10:00 PM IST

تجزیہ کاروں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ سادہ سود کی شرح بینکوں کے ذریعہ تین ماہ کی مدت کے لیے حساب کی جائے گی جس میں قرض کی ادائیگی باقی تھی لیکن موڈوریم کے تحت ادائیگی نہیں کی گئی تھی۔ یہ آپ کے ماہانہ بل میں اضافہ کے ساتھ، تین ماہ کی اختتام پر آپ کے ای ایم آئی میں شامل ہوجائے گا۔

لہذا اگر آپ ای ایم آئی کی ادائیگی روک رہے ہیں تو اس کو پہلے سمجھیں، فرض کریں کہ آپ ایک ہزار روپے ادا کرتے ہیں اور بینک بقایا پر دس فیصد کی شرح سے سود وصول کررہا ہے، آپ تینوں ای ایم آئی میں ہر ایک پر اضافی 25 روپے ادا کریں گے، یہ اضافی سود یا تو آپ کے تمام مستقبل کے ای ایم آئی میں شامل کی جاسکتی ہے یا آپ کے قرض کی مدت اسی ای ایم آئی سطح پر بڑھائی جاسکتی ہے۔

مالیاتی شعبے کے تجزیہ کار نے کہاکہ' چاہے صارفین کو یہ اضافی سود ایک ہی وقت میں ادا کرنا پڑے گا یا اسے اضافی ای ایم آئی کے طور پر ایڈجسٹ کرنے کی اجازت ہوگی جس کو بینکوں کے ذریعہ واضح کرنے کی ضرورت ہے۔'

اگر تین مہینوں کے التوا کی مدت کے لیے اضافی سود کا بوجھ بھی مستقبل کے تمام ای ایم آئی میں یکساں طور پر تقسیم کردیا گیا تو، صارف کے لیے ماہانہ بل میں اضافہ ہوسکتا ہے یا بینک ای ایم آئی کو اسی طرح رکھنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں، لیکن چند ماہ کے لیے۔ قرض کی مدت میں توسیع کرسکتی ہے۔

ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے جمعہ کے روز یکم مارچ سے 31 مئی تک تمام مدتی قرضوں کی ای ایم آئی پر تین ماہ کی التوا کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان تمام قرضوں کی ادائیگی کا شیڈول ملتوی ہونے کے تین ماہ بعد منتقل کردیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.