اس بجٹ کے تعلق سے اترا کھنڈکے سابق وزیر اعلی ہریش راوت نے خصوصی رعایت دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کے وہ اس بجٹ کے ذریعہ گذشتہ پانچ برسوں میں عوام سے کئے گئےوعدوں کو اب پورا کرے۔
انہوں نے کہا کہ اس بجٹ سے خاص طور پر غریبوں اور کسانوں کو فائدہ ملنا چا ہیے۔