نماشی چکرورتی کے ساتھ پروڈیوسر ساجد قریشی کی بیٹی امرین قریشی بھی فلم میں پہلی بار نظر آئیں گی۔
بیڈ بوائے کی شوٹنگ بینگلورو میں مسلسل 65دن ہوگی اور اسکے علاوہ ممبئی میں بھی اس کی شوٹنگ ہوگی۔
فلم کے کچھ گانوں کو ہندوستان سے باہر بھی فلمانے کا منصوبہ ہے۔
ساجد قریشی نے کہا کہ کوئی بھی باپ اس بات سے خوش ہوگا کہ اس کے بیٹے کو راج کمار سنتوچی لانچ کررہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ متھن چکرورتی کے بڑے بیٹے مموہ چکرورتی فلموں میں پہلے ہی اپنی قسمت آزما چکے ہیں اور کچھ خاص کامیابی حاصل نہیں کرپائے۔
متھن چکرورتی کے چھوٹے بیٹے بھی بالی ووڈ میں - متھن چکرورتی کے چھوٹے بیٹے
مشہور اداکار متھن چکرورتی کے چھوٹے بیٹے نماشی چکرورتی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں اور وہ ہدایت کار راج کمار سنتوچی کی فلم ’بیڈ بوائے‘ سے اپنے فلمی کریئر کی شروعات کریں گے۔