ETV Bharat / briefs

طوائف سماج نے لوک سبھا میں نمائندگی کا مطالبہ کیا

آل انڈیا طوائف اسوسی ایشن کے اجلاس میں طوائف نے اپنی آبادی کے لحاظ سے لوک سبھا میں ان کے حق کی نمائندگی کے لیے کم از کم دو سیٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

طوائف سماج نے لوک سبھا میں نمائندگی کا مطالبہ کیا
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 7:34 PM IST

ریاست جھارکھنڈ میں'اکھل بھارتیہ ویشیا مہاسمیلن' نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔

خیال رہے کہ جھارکھنڈ میں جتنی پارٹیاں انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ان تمام نے اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ طوائف کی آبادی کے تناسب سے لوک سبھا انتخابات میں دو سیٹ مختص کی جائیں۔

طوائف سماج نے لوک سبھا میں نمائندگی کا مطالبہ کیا

ان تمام پارٹیوں کا کہنا ہے کہ جھارکھنڈ میں طوائف سماج کے لیے لوک سبھا میں رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے ان کے مسائل کو کوئی اٹھانے والا نہیں ہے، جس کی وجہ سے طوائف سماج بے شمار پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

طوائف سماج نے قومی پارٹیوں کے اعلیٰ رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں جھارکھنڈ سے کم از کم دو سیٹوں پر ٹکٹ ملنا چاہیے۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے 1995 کی بیجنگ کانفرنس میں کہا تھا کہ جسم فروشی کوئی معیوب پیشہ نہیں ہے، کیوں کہ جس طرح سے عام انسان پیٹ پالنے کے لیے کام کرتے ہیں، اسی طرح سےطوائف بھی جسم فروشی کرکے اپنی زندگی کا گزارہ کرتی ہیں۔

Desk.. JHA.. RNC..
FID no.. 380..381..
13/03/19..
Naushad Akhtar..

Visua... & byte... DR. Dilip KUMAR.. Vc PERSIDENT vaishy MAHA sabha...

Slogn... ABADI Ke HISAB SE vaishy SAMAJ ko chunaw ME 2 sit milna chahiye...

ویشیہ سماج نے آبادی کے تناسب سے لوک سبھا میں 2 سیٹ کی مانگ کی

رانچی :اکھل بھارتی ویشیہ مہاسمیلن جھارکھنڈ کے رہنماؤں نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کر کے کہا کہ جھارکھنڈ میں جتنی پارٹیاں انتخابات لڑ رہی ہیں ان سے مانگ ہے کہ ویشیہ سماج کو چالیس فیصد آبادی کو دیکھتے ہوئے لوک سبھا انتخابات میں دو سیٹ دی جائے. انہوں نے کہا کہ جھارکھنڈ ویشیہ سماج کے رکن پارلیمان نہیں رہنے کی وجہ سے انکی تکلیفوں کو لوک سبھا میں رکھنے کیلئے کوئی نہیں ہے. جس سے سماج میں پریشانیاں بڑھتی جارہی ہے. انہوں قومی پارٹیوں کے اعلیٰ لیڈروں سے مانگ کی ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں جھارکھنڈ سے ویشیہ سماج کے دو رکن کو ٹکٹ ملنا چاہئے جس سے سماج کو فائدہ پہنچے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.