ETV Bharat / briefs

'نیشنل کانفرنس ہی دفعہ 370 اور دفعہ 35اے کو بچا سکتی ہے'

'نیشنل کانفرنس کے اقتدار میں آتے ہی یہاں کے نوجوانوں اور بزرگوں پر لگائے گئے غیرقانونی ایف آئی آر اور پی ایس اے کو ہٹا دیا جائے گا' ۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 10:58 PM IST

نیِشنل کانفرنس کے بارہمولہ کپوارہ سے نامزد امیدوار محمد اکبر لون نے لنگیٹ میں ایک پارٹی کنونشن سے خطاب کیا۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے خطاب کے دوران کہا کہ دفعہ 370 اور دفعہ 35اے کو بچانے والی حکومت صرف نیشنل کانفرنس ہے۔ انہوں نے بی جے پی کے صدر امت شاہ کے حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امت شاہ کے لئے اس طرح کی بیان بازی مناسب نہیں۔

انہوں نے وزیراعظم نریندرمودی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ امت شاہ کو 370پر باتیں کرنے پر لگام لگاؤ، کیونکہ اس طرح کی بیان بازی سے حالات مزید خراب ہونگے۔

اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنماء چودھری رمضان نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ واضح ہے کہ یہاں نیشنل کانفرنس کی ہی حکومت آئے گی۔

چودھری نے کہا کہ اقتدار میں آتے ہی نیشنل کانفرنس یہاں کے جوانوں اور بزرگوں پر لگائے گئے ایف آئی ار اور پی ایس اے ہٹا دے ۔

Intro:دفعہ 370 اور 35اے کو اگر بچانے والی سرکار ہوگی تو وہ نیشنل کانفرنس کی سرکار ہوگی۔

Body:نِشنل کانفرنس کے بارہمولہ کپوارہ نامزد امیدوار محمد اکبر لون نے لنگیٹ میں ایک پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا دفعہ 370اور اٹریکل 35اے کو اگر بچانے والی سرکار ہے وہ نیشنل کانفرنس کی ہی سرکار ہوگی انہوں نے بی جے پی صدد امت شاہ کے حالیہ بیان پرمذ مت کرتے ہوئے کیا امت شاہ اس طرح کی بیان بازی کرنا شعبہ نہیں دیتا انہوں نے مودی کو چلیج کرتے ہوئے کہا کہ امت شاہ کو 370پر باتیں کرنے پر لگام دو امت شاہ نے کیوں کہا 2020تک ہم 370کو ہٹا دینگے اس طرح کی بیان مت دوکیونکہ اس طرح کی بیان بازی سے حالات اور خراب ہونگے۔انہوں نے انجینر رشید کو منٹل کیس قرار دیا اور ڈرمہ بازی کرکے لوگوں کو دھوکہ دے رہا ہے انہوں نے رشید کی پرپرٹری پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کے پاس درجنوں ٹرکیں ۔بنگلے کہاں سے آئے اب وقت آگیا ہے انجینر رشید کی ڈرمہ بازی بند ہوگی۔اس موقعے پر نیشنل کانفرنس کے سینر لیڈر چودھری رمضان نے اپنے خطاب کہا یہ واضع اور عیاں ہے کہ یہاں نیشنل کانفرنس کی ہی سرکار آئے گی۔انہوں نے سجاد غنی لون کو بی جے پی کا ایجنٹ قراردیا اور کہا سجاد غنی لون دن میں خواب دیکھتے ہیں اور یہ خواب دیکھنا چھوڑ دو ۔چودھری نے کہا اقتدار ملتے ہی نیشنل کانفرنس یہاں کے جوانوں بزرگوں پر لگائے گئے ایف آءی ار پی ایس اے ہٹا دیے جائےگے  ،کے سی سی قرضہ جات معاف کرینگے۔انہوں نے کہا اگر نیشنل کانفرنس نے 370اور35اے کو لایا ہے تو اس کا دفاع بھی نیشنل کانفرنس کے سوا کوئی اور سرکار نہیں کرے گی ۔

Conclusion:نِشنل کانفرنس کے بارہمولہ کپوارہ نامزد امیدوار محمد اکبر لون نے لنگیٹ میں ایک پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا دفعہ 370اور اٹریکل 35اے کو اگر بچانے والی سرکار ہے وہ نیشنل کانفرنس کی ہی سرکار ہوگی انہوں نے بی جے پی صدد امت شاہ کے حالیہ بیان پرمذ مت کرتے ہوئے کیا امت شاہ اس طرح کی بیان بازی کرنا شعبہ نہیں دیتا انہوں نے مودی کو چلیج کرتے ہوئے کہا کہ امت شاہ کو 370پر باتیں کرنے پر لگام دو امت شاہ نے کیوں کہا 2020تک ہم 370کو ہٹا دینگے اس طرح کی بیان مت دوکیونکہ اس طرح کی بیان بازی سے حالات اور خراب ہونگے۔انہوں نے انجینر رشید کو منٹل کیس قرار دیا اور ڈرمہ بازی کرکے لوگوں کو دھوکہ دے رہا ہے انہوں نے رشید کی پرپرٹری پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کے پاس درجنوں ٹرکیں ۔بنگلے کہاں سے آئے اب وقت آگیا ہے انجینر رشید کی ڈرمہ بازی بند ہوگی۔اس موقعے پر نیشنل کانفرنس کے سینر لیڈر چودھری رمضان نے اپنے خطاب کہا یہ واضع اور عیاں ہے کہ یہاں نیشنل کانفرنس کی ہی سرکار آئے گی۔انہوں نے سجاد غنی لون کو بی جے پی کا ایجنٹ قراردیا اور کہا سجاد غنی لون دن میں خواب دیکھتے ہیں اور یہ خواب دیکھنا چھوڑ دو ۔چودھری نے کہا اقتدار ملتے ہی نیشنل کانفرنس یہاں کے جوانوں بزرگوں پر لگائے گئے ایف آءی ار پی ایس اے ہٹا دیے جائےگے  ،کے سی سی قرضہ جات معاف کرینگے۔انہوں نے کہا اگر نیشنل کانفرنس نے 370اور35اے کو لایا ہے تو اس کا دفاع بھی نیشنل کانفرنس کے سوا کوئی اور سرکار نہیں کرے گی ۔
Byte Mohd Akbar Lone

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.