ETV Bharat / briefs

کمل ناتھ نے گورنر سے ملاقات کی

ریاست مدھیہ پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل سے آج یہاں وزیر اعلی کمل ناتھ نے ملاقات کی۔

کمل ناتھ نے گورنر سے ملاقات کی
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 1:43 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق کمل ناتھ صبح تقریبا ساڑھے دس بجے راج بھون پہنچے اور تقریبا 40 منٹ تک وہاں رہے۔

ذرائع نے ایسے سگالانہ ملاقات بتایا۔اس کے بعد مسٹر کمل ناتھ ریاستی وزارت ولبھ بھون روانہ ہو گئے، جہاں وہ ضروری اجلاسوں میں شامل ہوں گے۔
راج بھون کےباہر میڈیا کے سوالوں کے جواب میں کمل ناتھ کے کہا کہ کابینہ توسیع کے متعلق وہ نہیں سوچ رہے ہیں ۔

اس سلسلے میں صرف میڈیا میں ہی خبریں آرہی ہیں ۔ کمل ناتھ نے وزیر اعلی کے طور پر 17 دسمبر 2018 کو حلف لیا تھا ۔ گزشتہ روز ہی انہوں نے چھ ماہ کی مدت مکمل کی ہے۔

حکومت کی حصولیابیوں کی تشہر کرنے کے لئے گزشتہ روزمختلف ضلع کواٹر پر ریاست کے وزراء اور کانگریس کے عہدیداروں نے پریس کانفریسیں منعقد کی تھیں۔وہیں آٹھ جولائی سے ریاستی اسمبلی کا اہم اجلاس بھی شروع ہو رہا ہے۔ وزیر اعلی کی گورنر سے ملاقات کو اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔

Intro:Body:

insha

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.