ETV Bharat / briefs

ایران: ہیلی کاپٹر حادثہ، متعدد ہلاک

مغربی ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا ہے جس میں پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

ہیلی کاپٹر حادثہ، متعدد ہلاک
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 3:08 AM IST

اطلاع کے مطابق ایران کے پہاڑی علاقہ چہار محل اور صوبہ بختیاری میں ایک مریض کی مددکے لیے یہ ہیلی کاپٹر جارہا تھا۔

چہارمحل اور صوبہ بختیار کےڈپٹی گورنر جعفر مردانی نے بتایاکہ یہ حادثہ ہیلی کاپٹر کے بجلی کے تاروں کی زد میں آجانے سے پیش آیا ہے۔

خیال رہے کہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ ریاستی دارالحکومت شہر کرد سے 35کلومیٹر کے فاصلے پر سرتشنیز میں ملا پایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.