ETV Bharat / briefs

دلیپ گھوش کو وجہ نمائی نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال کے پردیش بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کو وجہ بتاؤنوٹس جاری کیا ہے۔ گھوش نے رام نومی سے متعلق بی جے پی کے ہورڈننگ ہٹانے پر انتخابی عملہ کو دیکھ لینے کی کی دھمکی دی تھی۔

دلیپ گھوش کو سمن جاری
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 2:36 PM IST

الیکشن کمیشن کے آفیسر نے کہا کہ دلیپ گھوش کے بیان پر نوٹس لیا ہے۔ انہیں وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔دلیپ گھوش مغر بی بنگال بی جے پی کے صدر کے علاوہ مدنی پور لوک سبھا حلقے سے بی جے پی کے امیدوار بھی۔

مغربی مدنی پور ضلع سے ان کے پوسٹر ہٹائے جانے کی وجہ سے ناراض تھے۔
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی وجہ سے انتخابی عملہ دلیپ گھوش کے پوسٹر کو ہٹادیا تھا۔ گھوش نے اس پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس حرکت کی وجہ سے میں انتخابی عملے کا پینٹ بھی اتروا سکتا ہوں۔

دلیپ گھوش کو جلد جواب دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.