ETV Bharat / bharat

Protest Against Bilawal Bhutto سرینگر میں بلاول بھٹو کے خلاف احتجاج - پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو

سرینگر میں آج بی جے پی کے رہنماؤں نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے اس بیان کے خلاف نعرے بازی کی جس میں انہوں نے عالمی فورم پر وزیر اعظم نریند مودی کے خلاف متنازع الفاظ استعمال کیے تھے۔ Protest against Bilawal Bhutto

سرینگر میں بلاول بھٹو کے خلاف احتجاج
سرینگر میں بلاول بھٹو کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 18, 2022, 10:27 AM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی رہنماؤں و کارکنان نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے خلاف احتجاج کیا اور ان کا پتلا بھی نذرآتش کیا۔ سرینگر میں آج بی جے پی کے رہنماؤں کی طرف سے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے اس بیان کے خلاف نعرے بازی کی جس میں انہوں نے عالمی فورم پر وزیر اعظم نریند مودی کے خلاف متنازع الفاظ استعمال کیے۔ پاکستانی وزیر خارجہ کے خلاف بی جے پی کے رہبنماؤں نے ملک بھر میں احتجاج کیا اور بلال بھٹو کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ Protest against Bilawal Bhutto in Srinagar

سرینگر میں بلاول بھٹو کے خلاف احتجاج

مزید پڑھیں:۔ BJP Leader's Reward on Bilawal Bhutto بلاول بھٹو کا سر قلم کرنے والے کو دو کروڑ روپے انعام دوں گا، بی جے پی رہنما کا متنازع بیان

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے نیویارک میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف متنازع تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسامہ بن لادن مرچکا ہے لیکن گجرات کا قصائی زندہ ہے اور وہ اب بھارت کا وزیراعظم بھی ہے۔ بھٹو نے یہ بات بھارت کے پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز کہنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہی۔ بلاول بھٹو کے اس متنازع ریمارکس پر بھارت میں غم و غصہ پایا جارہا ہے اور دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج بھی کیا گیا۔ Pak FM on PM Modi

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.