ETV Bharat / bharat

مودی نے اولمپک کھیلوں میں بہترین کارکردگی پر ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی - مودی نے اولمپک کھیلوں میں بہترین کارکردگی پر ہندوستانی دستے کومبارکباد دی

وزیر اعظم نے حکومت جاپان اور اس کے عوام کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے کھیلوں کو منظم انداز میں منعقد کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ "اس دور میں اس طرح کے کامیاب ایونٹ کے اہتمام سے مضبوط پیغام ملا ہے۔ اس سے یہ بھی ثابت ہو گیا ہے کہ کھیل کس طرح اتحاد کا وسیلہ ہے۔

مودی نے اولمپک کھیلوں میں بہترین کارکردگی پر ہندوستانی دستے کومبارکباد دی

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 9:16 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے اولمپک کھیلوں میں بہترین کارکردگی کرنے پر ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی ہے۔

ٹوکیو اولمپکس 2020 کے اختتام سے پہلے، وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان کی نمائندگی کرنے والا ہر کھلاڑی چیمپئن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو اپنے کھلاڑیوں کے جیتے گئے تمغوں پر قوم کو فخر اور خوشی ہے۔ ساتھ ہی، اب وقت آگیا ہے کہ نچلی سطح پر کھیل کو مزید مقبول بنانے کے لیے کام جاری رکھا جائے، اس طرح نئے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جائے اور انہیں آنے والے وقت میں ہندوستان کی نمائندگی کا موقع دیا جائے۔

وزیر اعظم نے حکومت جاپان اور اس کے عوام کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے کھیلوں کو منظم انداز میں منعقد کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ "اس دور میں اس طرح کے کامیاب ایونٹ کے اہتمام سے مضبوط پیغام ملا ہے۔ اس سے یہ بھی ثابت ہو گیا ہے کہ کھیل کس طرح اتحاد کا وسیلہ ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.