بارہ مولہ کے آزاد گنج علاقے میں تعینات سی آر پی ایف کے بَنکر پر حملہ کیا گیا تاہم اس حملے میں ایک گاڑی کو نقصان کی خبر موصول ہوئی ہے۔
اس حملے کے بعد فوج نے پورے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔ آخری اطلاع موصول ہونے تک حملہ آوروں کی تلاش کارروائی کی گئی تاہم کسی کی بھی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: