ETV Bharat / bharat

شادی بیاہ کے لیے ویب پورٹل کا آعاز

سیمانچل میں سابق فوجی غفران عالم کی جانب سے رشتوں کے لیے سیمانچل شادی ڈاٹ کام کی شروعات کی گئی ہے۔

شادی بیاہ کے لیے ویب پورٹل کا آعاز
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 3:16 AM IST

یہ پہل سابق فوجی غفران عالم کی جانب سے کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کے آج کے اس دور میں دو دلوں کو جوڑنے میں ویب پورٹل کافی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

شادی بیاہ کے لیے ویب پورٹل کا آعاز

غفران عالم نے کہا کہ غریب بچیوں کی شادی کے لیے کسی طرح کا کوئی چارج نہیں لیا جائے گا۔ بلکہ کمپنی کی جانب ان بچیوں کی شادی میں ہرممکن مدد کی جائے گی۔

غفران عالم نے بتایا کہ سیمانچل کے کشن گنج ضلع میں آج بھی سینکڑوں لڑکیوں کے ہاتھ پیلے نہیں ہوپاتے ہیں۔ جس کی وجہ صرف غربت ہے۔ یہ علاقہ تعلیمی، سیاسی اور اقتصادی طور پر ملک کا سب سے پچھڑا علاقہ ہے۔ لہذا ہماری کوشش ہے۔ کہ سیمانچل شادی ڈاٹ کام کے ذریعے گھر بیٹھی بچیوں کو ان کے سسرال بھیجا جائے۔

غفران عالم سے پوچھا گیا کہ سیمانچل کا کشن گنج علاقہ جو ہراعتبار سے بیحد پچھڑا ہے۔ وہاں شادیوں کے لیے ویب پورٹل کی شروعات کیا عوام اس کے اخراجات اٹھا پائیں گے تو اس پر سابق فوجی نے کہا کہ ہمارا مقصد پیسہ کمانا نہیں بلکہ غریبوں، بیواؤں اور مسکینوں کے لیے صحیح رشتہ تلاش کر کے ان کا گھر بسانا ہے۔

Intro:بہار : سیمانچل کی تاریخ میں پہلی بار شادی کے رشتوں کے لئے ویب سائٹ کی شروعات کی گئی ہے. یہ پہل سابق فوجی غفران عالم کی جانب سے کی گئی ہے. ان کا ماننا ہے کہ انٹرنیٹ کے آج کے اس دور میں دو دلوں کو جوڑنے میں ویب پورٹل کافی کارگر ثابت ہوسکتا ہے.
غفران عالم سے جب معلوم کیا گیا کہ سیمانچل کا کشن گنج علاقہ جو ہراعتبار سے بیحد پچھڑا ہے وہاں شادیوں کے لئے ویب پورٹل کی شروعات، کیا عوام الناس اس کے اخراجات اٹھا پائیں گے تو اس پر سابق فوجی نے کہا کہ ہمارا مقصد پیسہ کمانا نہیں بلکہ غریبوں، بیواؤں اور مسکینوں کے لئے صحیح دلہا تلاش کر اس کا گھر بسانا ہے.

Body:غفران عالم نے بتایا کہ سیمانچل کے کشن گنج ضلع میں آج بھی سیکڑوں لڑکیوں کے ہاتھ پیلے نہیں ہوپاتے ہیں وجہ صرف اور صرف غربت ہے. یہ علاقہ تعلیمی، سیاسی اور اقتصادی طور پر ملک کا سب سے پچھڑا علاقہ ہے. لہزا ہماری کوشش ہیکہ سیمانچل شادی ڈاٹ کام کے زریعہ گھر بیٹھی بچیوں کو ان کے سسرال بھیجا جائے. غفران نے کہا کہ غریب بچیوں کی شادی کے لئے کسی طرح کا کوئی چارج نہیں لیا جائے گا بلکہ کمپنی کی جانب ان بچیوں کی شادی میں ہرممکن مدد دی جائے گی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.