صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں
ای ٹی وی بھارت پرایک کلک میں پڑھیں گیارہ بجے تک کی اہم خبریں
صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں
ترال: تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک، دو سکیورٹی اہلکار زخمی
بھارت کو چین سے خطرہ، فوج کی تعیناتی کا جائزہ لے رہا امریکہ
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل 20ویں روزاضافہ
سینئر آئی اے ایس افسر کشمیر کے پہلے مستقل رہائشی بنے
سی بی ایس ای کے بقیہ امتحانات پر عدالت کا فیصلہ آج
اٹاری واگھہ بارڈر کے راستے 250 کشمیری باشندوں کی آمد
' بھارت کے داخلی معاملات پر او آئی سی کا کوئی موقف نہیں ہے'
پٹن علاقے میں سرچ آپریشن